روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جولائی, 2022

گال ٹیسٹ، سری لنکا کو پاکستان کیخلاف مجموعی طور پر 323 رنز کی برتری حاصل ہو گئی

دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف کھیل کے تیسرے سیشن میں خراب روشنی کے باعث کھیل معطل ہونے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، اوپنر ...

مزید پڑھیں »

سابق ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود کا سکواش ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات

پشاور (سپورٹس رپورٹر)سمر ٹریننگ کیمپ سکواش ایبٹ آباد میں زورو شور سے جاری ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے پی کے کے تعاون سے ڈی جی سپورٹس خالد خان کی خصوصی دلچسپی سے کوچ طاہر اقبال اور نعمت اللہ کی نگرانی میں ایبٹ آباد میں جاری انڈر انڈر16اور انڈر21کے بیس کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ میں نیشنل چمپئن کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

صوبائی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار کا والی بال کیمپ کا دورہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام شانگلہ میں والی بال سمر ٹریننگ کیمپ جاری ہے جس میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے پچیس سے زائد کھلاڑی کوالیفائیڈ کوچز کے زیرنگرانی تربیت حاصل کرررہے ہیں ، گزشتہ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے کیمپ کا دورہ کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سکواش کے سابق ورلڈ نمبر ٹو’برٹش چیمپئن محب اللہ خان کے گھٹنوں کا کامیاب آپریشن پشاور کے ایم ایم سی ہسپتال میں ہوا اور وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں’سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر خان کے بھائی محب اللہ خان کے گھٹنوں میں تکلیف تھی جس کے باعث انہیں ایم ایم سی ہسپتال داخل کیا گیا تھا جہاں ...

مزید پڑھیں »

فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے

فرانس کے اوپننگ بیٹر گوستف میکیون ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔گوستف میکیون نے فن لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے یورپ سب ریجنل کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سوئٹزر لینڈ کے خلاف عالمی ریکارڈ قائم کیا۔گوستف نے 18 برس 289 دن کی عمر میں 61 گیندوں پر 5 چوکوں اور 9 چھکوں کی ...

مزید پڑھیں »

نئی ڈومیسٹک کیلنڈر میں نوجوان کرکٹرز کو بھرپور مقابلے فراہم کرینگے، ندیم خان

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئے ڈومیسٹک کیلنڈر کو تیار کرتے وقت کوشش کی ہے کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو مسابقتی اور چیلنج سے بھرپور مقابلوں کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ ندیم خان نے کہا کہ گزشتہ سال انہوں نے ہر کرکٹ ایسوسی ایشن کو انڈر19 کرکٹ میں اپنی دو ٹیموں کو اتارنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی کرکٹ میں سیکنڈ الیون ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ایسوسی ایشنز کپ 2 سے ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کام کرنے کی ہدایت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج اور ملک بھر سے بہترین ٹیلنٹ کی سیلیکشن کے حوالیسے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو بحیثیت چیئرمین پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کام کرنے کی ہدایت جاری کردیں.جبکہ سیلیکشن کمیٹی کے ممبران بدستور اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے.

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے شروع ہوگا

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے لیڑر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئیں اور ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ ...

مزید پڑھیں »

سعید خان کی بطور سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تعیناتی کا معاملہ لٹک گیا

ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی پیچیدگیوں کے باعث سعید خان کی تقرری کو روکا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید خان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!