روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جولائی, 2022

خیبر پختونخواہ وائٹس نیشنل انڈر 19 کپ کا چیمپئن بن گیا

  شاہ زیب خان اور شیر دل خان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونوخواہ وائٹس نے سینٹرل پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل انڈر 19 کپ جیت لیا. فاتح ٹیم نے 215 رنز کا مطلوبہ ہدف 47ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا. شاہ زیب خان نے 95 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ہمارا قومی ورثہ، انڈر 13ہاکی لیگ قومی کھیل کی بحالی کی جانب پہلا قدم ثابت ہوگی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہی نہیں بلکہ قومی ورثہ ہے، انڈر 13ہاکی لیگ قومی کھیل کی بحالی کی جانب پہلا قدم ثابت ہوگی، ہاکی لیگ کا دائرہ پنجاب بھر میں پھیلائیں گے جس سے اچھے کھلاڑی نکلیں گے ان کھلاڑیوں کو وظائف دیکر ہاکی کے سٹار بنائیں ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ پیپلز کپ بین الصوبائی یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں سندھ،پنجاب اور بلوچستان کے باکسرز چھائے رہے

اولمپئن ملنگ بلوچ نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو دیکھ کر میں بے حد متاثر ہوا ہوں۔ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ اصل مسئلہ ان کو تلاش کرنا اور ان کی مخفی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ اس کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ وہ سندھ باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کھلاڑیوں کو کے پی ایل کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔   کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے شاہد آفریدی کو لیگ کا برینڈ ایمبیسڈر نامزد کردیا ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کا قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر قربانی کے لیے 6 بکرے خرید کر لائے تھے، رات گئے ان میں سے 1 بکرا چوری ہو گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بکرے کی چوری سے متعلق نجی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کائونٹ ڈان شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کی۔اس موقع پر میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں سابق کرکٹرز میں وقار یونس،شین واٹسن اور ایلبی مورکل شامل تھے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی یوکے ٹیلنٹ ہنٹ کا سلسلہ جاری،ویلز میں بھی ٹرائلز کا انعقاد

پشاور زلمی یوکے ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے ، نیوکاسل، گلاسگو ،برمنگھم اور لٹن کے بعد ویلز میں بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا ۔پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے ،اگلے مرحلے میں لندن اور بریڈفورڈ میں ٹرائلز ہوں گے ۔یوکے کے بعد پشاور زلمی یورپ میں بھی ٹیلنٹ ہنٹ ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال ومبلڈن اوپن کے سیمی فائنل سے دستبردار

سپین کے ٹینس اسٹار  رافیل نڈال  ومبلڈن چیمپئن شپ کے سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  رافیل نڈال پیٹ کی تکلیف کے سبب سیمی فائنل سے دستبردار ہوئے۔   اطلاعات کے مطابق اسپینش کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ٹیلر فرٹز کے خلاف میچ میں  پیٹ کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔واضح رہے کہ آج شام ومبلڈن کے  سیمی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

قومی کھیل بحران کا شکار ہوگیا، پاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری آصف باجوہ اور خزانچی محمد اخلاق کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔   پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن حکام کے خلاف انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے خالد سجاد کھوکھر، آصف باجوہ اور محمد اخلاق کی موجودگی کو غیرآئینی قرار دے دیا۔   ...

مزید پڑھیں »

چارسدہ کبڈی ٹیم نے پشاورکوچاروں شانے چت کردیا

خیبرپختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں کبڈی کے مقابلے ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد میزبان چارسدہ نے اپنے نام کرلیا فائنل میںپشاورکے عمدہ کھیل کے باوجود شکست کامنہ دیکھناپڑاپڑانگ سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کھیلے گئے فائنل میں پشاوراورچارسدہ کے کھلاڑیوںنے شانداراورمعیاری کھیل پیش کیاجس سے شائیقین خوب محظوظ ہوئے اوردونوں ٹیموں کو ان کے عمدہ کھیل پردل کھول کرداددی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!