روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جولائی, 2022

گال ٹیسٹ، سلمان علی آغاز نے قومی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا

گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ لائن لڑ کھرا گئی اور گرین کیپس نے کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنا لیے۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز  امام الحق اور عبد اللہ شفیق نے کیا لیکن عبد اللہ شفیق پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے پر عائد تاحیات پابندی اٹھائی جائے،ایلن بارڈر

سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے پر عائد تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔یک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی کچھ کرتی ہے جو ہم کرتے ہوئے پکڑے گئے۔آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے نئی ویڈیو شیئر کردی، آپ بھی دیکھیں

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹا ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر اکثر ہی خوبصورت تصاویر اور مزاحیہ ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کی جاتی ہیں۔ اُنہوں نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے

پاکستان کے دو ابھرتے ہوئے قومی گالفرز 74 ویں یو ایس جونیئر امیچر گالف چیمپئن شپ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے،پاکستان کے سب کم عمر امیچر چیمپئن ہونے کا اعزاز رکھنے والے عمرخالد حسین اور ان کے ساتھی یشال شاہ دنیا کے بڑے ایونٹس میں شامل جونئیر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائدگی کررہے ہیں چیمپئن شپ 25 ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کردی

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔شعیب اختر نے فلم کی جھلک انسٹاگرام پرشیئر کی اور بتایا کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس میں وہ حقائق بھی دکھائے جائیں گے جو اب تک کسی کے سامنے نہیں آسکے۔سابق کرکٹر نے اپنی پوسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی

آسٹریلوی آف اسپنر نیتھن لیون نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ایما میکارتھی سے شادی کر لی۔نیتھن لیون نے اپنے تصدیق شدہ انسٹا گرام اکانٹ پر اپنی دلہن کے ساتھ شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر نیتھن لیون نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ زیب تن کیا جبکہ ان کی دلہن سفید لباس میں ...

مزید پڑھیں »