قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ کپتان بسمہ معروف ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں قومی ریسلر انعام بٹ کے ہمراہ قومی پرچم اٹھائے دستے کی قیادت کریں گی۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب جمعرات کوبرمنگھم میں منعقد ہوگی۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جولائی, 2022
کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج رات 11 بجے، وفاقی وزیر احسان الرحمان مزاری بھی شرکت کرینگے
22یں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب آج 28 جولائی 2022 کو انگلینڈ کے الیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔تقریب کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے ہوگا۔ پاکستانی کھیلوں کا دستہ تیراکی، ایتھلیٹکس، پیرا ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، خواتین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، جمناسٹک، ہاکی، جوڈو، اسکواش، ٹیبل ٹینس، ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ میں حصہ لینے کے ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم کے رانا وحید اور عبداللہ کو آئیسولیٹ سینٹر سے ریلیز کردیا گیا
کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ کو أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔ونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔ قومی ہاکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن ٹیم مینیجرز کا آپس میں شرٹس کا تبادلہ
پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم مینیجرز نے اپنی ٹیموں کی شرٹس کا تبادلہ کیا جس پر دونوں طرف کے اسکواڈ کے دستخط ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے۔دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ٹیموں کے مینیجرز نے ایک دوسرے کو شرٹس دیں جن پر دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ میں ہمیں تحمل کے ساتھ بیٹنگ کرنی چاہیے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ یکے بعد دیگرے وکٹیں گرنے سے پریشر آتا ہے اور سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی ایسا ہی ہوا۔بابر اعظم نے پوسٹ میچ پریس کانفرنس میں میچ کی صورتحال پر بات کی اور کہا کہ صبح آغاز میں پچ مختلف نہیں تھی، ہلکی بارش کے بعد وکٹ سے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کا احمد شہزاد کو مشورہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے احمد شہزاد کو تنقید نظر انداز کر کے کرکٹ پر توجہ دینے اور فیملی کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی اور احمد شہزاد حال ہی میں ایک نجی چینل پر چٹ چیٹ کا حصہ بنے۔اس دوران شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب ...
مزید پڑھیں »گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے
فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے مزید 2 ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔فرانس کے اوپنر گستف میکیون نے ٹی ٹوئنٹی میں لگاتار 2 سنچریوں کا ریکارڈ بنا لیا۔میکیون ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی پہلی 3 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔انہوں نے یہ ریکارڈز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ امیچر اولمپیا اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، عارف مرزا سی ای او فٹنس ایکسپو
انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کے (سی ای او) چیف ایگزیکیٹو آفیسر عارف مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ رواں سال منعقد ہوگا، امیچر اولمپیاء باڈی بلڈنگ ایونٹ رواں سال اگست میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، دو روزہ ایونٹ کا انعقاد 13 اور 14 اگست کو پاک چائنہ سینٹر اسلام آباد میں ہوگا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کا دورہ بہت مثبت اور خوشگوار رہا، ڈیمئن ہوف
ایڈیلیڈ کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے اپنے دورہ پاکستان کومثبت اور خوشگوار قرار دیا ہے۔ وہ 12 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد 28 جولائی بروز جمعرات کو واپس آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے۔ ڈیمئن ہوف 15 جولائی کو پاکستان پہنچے تھے۔ اس دوران انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، نیشنل اسٹیڈیم کراچی، نیا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز سے زیر کرکے سیریز برابر کر ڈالی
سری لنکا نے پراباتھ جے سوریا اور رمیش مینڈس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 246 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔گال میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 89 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو امام الحق اور بابر ...
مزید پڑھیں »