بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے ابوظبی ٹی 10 لیگ جوائن کرلی ہے وہ دفاعی چیمپئین دکن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ ابوظبی ٹی 10 کھیل رہے ہیں۔ سریش نے رواں سال ستمبر میں آئی پی ایل اور مقامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 نومبر, 2022
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کو نیدرلینڈز نے شکست دیدی، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل دوڑ سے باہر
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، نیدرلینڈز کامیابی اور زمبابوے شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، زمبابوے کو سیمی فائنل دوڑ میں شریک رہنے کیلئے آج جیت درکار تھی، تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »