روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 نومبر, 2022

قائد اعظم ٹرافی فائنل، سندھ 284 پر آئوٹ، نادرن کا بھرپور جواب، ہریرہ 193 پر ناٹ آئوٹ

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک نادرن کی ٹیم نے سندھ کے پہلی اننگز کے سکور 284 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں دو وکٹوں پر 296 رنز بناتے ہوئے بارہ رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ہے، جس وقت دوسرے دن کا کھیل ختم ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، کوسٹا ریکا نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دیدی

  قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کوسٹا ریکا کی ٹیم نے میچ کے آخری لمحات میں گول سکور کرتے ہوئے جاپان کی ٹیم کو ایک صفر سے شکست دیدی، کوسٹا ریکا کے کیشیر فولر نے میچ کے 81 ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی جو فائنل وسل تک برقرار رہی، جاپان ...

مزید پڑھیں »

لگتا ہے اب شائقین ون ڈے فارمیٹ کو پسند نہیں کرتے، میگراتھ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر گلین میک گراتھ کو ون ڈے کرکٹ کی فکر ستانے لگی۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں شائقین کرکٹ کی کم تعداد دیکھ کر سابق فاسٹ بولر گلین میک گراتھ نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سابق فاسٹ بولر نے ون ڈے فارمیٹ سے متعلق کہا کہ میں ون ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ کا اماراتی کرکٹ بورڈ سے طویل معاہدہ طے پا گیا

افغانستان کرکٹ بورڈ کا اماراتی کرکٹ بورڈ سے طویل معاہدہ طے پا گیا۔دونوں بورڈز کے درمیان پانچ سال کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم اپنے ہوم میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔معاہدے میں افغانستان ٹیم ہر سال یو اے ای کے خلاف بھی انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی اور افغانستان کرکٹ بورڈ، یو اے میں اپنا ...

مزید پڑھیں »

نیو یارک اسٹرائیکرز نے آٹھ وکٹ سے دیکن گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی

شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ابوظبی ٹی ٹین کے نویں میچ میں نیویارک اسٹرائیکرز نے دیکن گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹ سے شکست دےکر پوائنٹ ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا۔ دیکن گلیڈی ائیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں سات وکٹ نے نقصان پر ایک سو نو رنز کا ٹارگٹ دیا جسے نیویار اسٹرائیکرز ...

مزید پڑھیں »

بولٹ اور ہیلز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں میں اچھی کارکاردگی دکھانے والے 35سے زائدبین الاقوامی کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑی متحدہ عرب امارات کی پروفیشنل انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ہوں گے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں 84بین الاقوامی اور 24 متحدہ عرب امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں 35سے زائد کھلاڑی حال میںکھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین بیٹرز فرینڈلی فارمیٹ ہے۔ وہاب ریاض

ابوظبی ٹی ٹین کا چھٹا سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اور نیو یارک اسٹرائیکرز ٹیم پہلی بار ٹی ٹین میں شامل ہوئی ہے نیویارک اسٹرائیکرز کے مایہ ناز پاکستانی باولر وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹین باولرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے اسمیں باولرزنئی مہارتیں سیکھنی پڑتی ہیں جنہیںبروئے ...

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلتی ہے، محمد نواز

پاکستان کے آل رائونڈر محمد نواز کا کہنا کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل محمدنواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑیوں کی تیاری اچھی چل رہی ہے، ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملا تو ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دیدی

فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کیخلاف 0-2سے فتح سمیٹ لی۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سر زمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر بین اسٹوکس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا، مہمان کھلاڑیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔   انگلینڈ اور پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!