روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2022

فٹبال کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، ورلڈ کپ میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں سعودی عرب کی ٹیم نے گروپ سی میں بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے لیونل میسی کی ٹیم ارجنٹائن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا اور ارجنٹائن کی ٹیم کو میچ کے 10 ویں منٹ میں پینلٹی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم المفتاح کون ہیں؟

غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ ...

مزید پڑھیں »

کین ولیمسن کو شاہین شاہ آفریدی کا یارکر پسند

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی۔کین ولیمسن سے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک اور شاہین شاہ کی یارکر میں سے کسی ایک بولر کی گیند کو منتخب کرنے کے لیے سوال پوچھا گیا۔کین ولیمسن سوال پر بہت زیادہ سوچ کر کہتے ...

مزید پڑھیں »

نکولس پورن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پورن ویسٹ انڈیز ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے کہ نکولس پورن آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد کپتانی سے الگ ہوئے ہیں۔نکولس پورن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کارکردگی مایوس کن رہی، میں نے کپتانی کے ...

مزید پڑھیں »

لیام لیونگسٹن دورہ پاکستان کیلئے بگ بیش سے دستبردار

ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔میلبرن رینیگیڈز کا کہنا ہے کہ لیام لیونگسٹن کی بین الاقوامی مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور وہ دسمبر میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، امریکا اور ویلز کا میچ ایک ایک گول سے برابر

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 میں امریکا اور ویلز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔امریکا کی جانب سے ٹموتھی ویا نے 36ویں منٹ میں گول کیا جبکہ ویلز کا گول کپتان گریتھ بیل نے 82 ویں منٹ میں پنالٹی کک پر بنایا۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہیں، یوں امریکا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی کی افتتاحی تقریب میں معروف ریپر بادشاہ پرفارم کریں گے

کرکٹ اور تفریح ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور اگلے سال جنوری میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے پہلے سیزن میں بھی یہ آپ کو ایک ساتھ ہی نظر آئیں گے۔ جس کا آغاز جمعہ 13 جنوری 2023 سے ہورہا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب میں سپراسٹار ریپر بادشاہ اپنی شاندار پرفارمنس سے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 کا میلہ کل سے سجے گا ، 6 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن

ابوظبی ٹی 10 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز کل 23 نومبر سے ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں اس بار امریکہ سے 2 نئی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں یوں ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کل 23 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 4 دسمبر کو ہوگا جس کے اختتام پر رنگارنگ تقریب ہوگی۔ پہلے راؤنڈ کے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے قابو کرلیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز نے اپنے پہلے میچ میں افریقہ کپ آف نیشن چیمپئن سینیگال کو دو صفر سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دونوں جانب سے گول کرنے کی کوشش کی گئی مگر کسی بھی ٹیم کو کامیابی نہ مل سکی، میچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!