روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 نومبر, 2022

فائنل میچ کیلئے پرجوش ہیں، جوز بٹلر

انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا۔جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے۔انگلش کپتان ...

مزید پڑھیں »

خراب فارم کی وجہ سے بابر دبائو میں تھا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے بہت پرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انگلینڈ سابق چیمپئن ہے اور اس کے پاس بہترین کھلاڑی بھی ہیں، دعائوں نے کام کردیا اس ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی

قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی. اس موقع پر کھلاڑیوں کا جذبہ دیدنی تھا. قومی ہیروز کو پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کے فول پروف سیکورٹی پروٹوکول میں ایئرپورٹ سے لایا گیا. ایئرپورٹ میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی. قومی کھلاڑیوں نے اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی

پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی۔۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرہو گئی ہے، پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی تین ون ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل کل، بارش کا بھی امکان، دونوں کپتان جیت کیلئے پرعزم

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کے موقع پر محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئی سی سی نے بھی فائنل میچ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں، ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی

خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی جس میں صوبے کے مختلف کالجز کے مرد وخواتین کھلاڑی چار مختلف گیمز مد مقابل ہونگے، گیمز کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں باضابطہ افتتاح خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان کرینگے۔ ڈائریکٹریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کے T20 ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے امکانات

  مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کو پاکستان کے خلاف T20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا ہر موقع دیا جائے گا اور میچ کے موقع پر MCG میں نیٹ سیشن کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے کافی آرام دہ اور پرسکون نظر آنے والے حوصلہ افزا اشارے تھے۔ یہ ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ اب بھی اس طرح کے اہم ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زیر کرلیا

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں مہمان آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

گورنر سندھ سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہاکی لیجنڈ اصلاح الدین نے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ میں ہاکی کے فروغ ،کالج کی سطح پر طالب علموں کی ہاکی کی جانب راغب کرنے اس ضمن میں موثر اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اولمپین اصلاح الدین پوری قوم کا فخر ہیں کیونکہ پنالٹی ...

مزید پڑھیں »

ہمارا یقین اللہ پر ہے اور پورا بھروسہ بھی ہے، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کیلئے ہم نے جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جا رہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!