روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 نومبر, 2022

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے انتخابات میں سجاس کی بھر پور کامیابی، سپورٹس لنک پی کے ڈاٹ کام کی مبارکباد

پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے انتخابات میں سجاس کی بھر پور کامیابی پر تمام عہدیداران، ممبران، ڈیلیگٹس اور جو ممبر کانفرنس میں شرکت کے لئے پشاور آئے ان سب کا تہہ دل سے شکریہ۔آپ سب کے اتحاد اور تعاون کی وجہ سے سجاس کے 4 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے اور سجاس کو پہلی بار مرکزی سیکریٹری جنرل کا عہدہ ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری کا قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان علی نواز بلوچ کے انتقال پر اظہارِ رنج و غم کا اظہار، اپنے جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ علی نواز بلوچ کے انتقال کی خبر باعثِ صدمہ ہے، وہ ایک مایہ ناز فٹبالر تھے، لیاری میں جنم لینے والے علی نواز ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کرکٹ لیگ ، امارات میں مقیم کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

  یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 نے یواے ای میں مقیم کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی شروع کردی ہے۔ یہ رجسٹریشن ایک پورٹل کے ذریعے کی جارہی ہے جو یکم نومبر کو لانچ کیا گیا ہے۔ خواہش مند کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ نئے ویب سائٹhttp://register.ilt20.aeپر خود رجسٹرڈ کراسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا یہ عمل 18 ...

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی امن وکھیل کانفرنس،خیبرپختونخوا کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں میں ایوارڈزکی تقسیم

قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا و سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد خان نے کہاکہ صوبے میں کھلاڑیوں اور کھیلوں کیلئے کی جانے والی کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں۔ خیبرپختونخوا سپورٹس رائیٹرز ایسوسی ایشن، پاکستان سپورٹس فیڈریشن اور صحافی ہرمیدان میں کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے بین الاقوامی امن و کھیل کانفرنس میں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلش لائنز نے کیویز کو شکار کرلیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 20رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز سکور کئے، انگلینڈ کی جانب سے جوز ...

مزید پڑھیں »

طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

پاکستانی ویمن کھلاڑی طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق طوبیٰ حسن ہاتھ کی انگلی کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئی ہیں، متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔   پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طوبیٰ حسن کو میڈیکل پینل نے ...

مزید پڑھیں »

روہیت شرما اور کوہلی نے بورڈ سے آرام مانگ لیا

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد نیوزی لینڈ بھارتی ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار ہے جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ہوں گے۔بھارتی میڈیا میں بھارتی صحافی کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت باہمی سیریز سفارتی تعلقات میں بہتری سے مشروط

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا بی سی سی آئی کے سینئر عہدیدار نے پاک بھارت باہمی سیریز کو سفارتی تعلقات میں بہتری سے مشروط قرار دے دیا۔گزشتہ روز سابق آسٹریلوی کرکٹر سائمن او ڈانل نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔تاہم اب بھارتی میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت کھیلے گی، کس کے ساتھ گنگولی نے یہ نہیں بتایا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر سارو گنگولی نے پیشگوئی کی ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت کھیلے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارت صرف ایک میچ ہارا ہے، مجھے امید ہے ہماری ٹیم کوالیفائی کر جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں سب اچھا کھیل پیش کر رہے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی

بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے Bangladesh U19 will play a solitary four-day match, three One-Days (45-over) and two T20s 🏏#PAKvBAN pic.twitter.com/jSMoaZxHX7 — Pakistan Cricket ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!