روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 نومبر, 2022

پاکستان کی ٹیم نے 11 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپین جاپان کو 3-5 گول سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنا لی۔ پاکستان کے ڈریگ فلکر محمد سفیان خان نے ایونٹ میں پینلٹی کارنر پر 4 گول سکور کرکے بطور ٹاپ سکورر دوسرے نمبر پر اپنی جگہ بنائی جبکہ ملائشیا کے رحیم رضائی 5 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر سیاسی و عسکری قیادت کے پیغامات

ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بابراعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کی 7 وکٹوں سے شان دار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف سمیت وزرا، اپوزیشن رہنماؤں اور پاک فوج سمیت دیگر اداروں نے قوم اور ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پاکستان کو جوڑتی ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

ویل ڈن پاکستان ٹیم، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے  پر شاباش دی ہے۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جذبہ ،عزم اور نظم و ضبط،ناقابل یقین واپسی، ویل ڈن پاکستان ٹیم ! خیال رہےکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پہنچنے پر شوبز ستارے میں خوشی سے نہال

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی شاندار جیت پر شوبز شخصیات نے قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس بار ورلڈ کپ پاکستان کا ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار جیت کر تنقید کرنے والے سابق کرکٹرز بھی خوش

پاکستانی شاہینوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلی سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو زیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی اور یوم اقبال پر شاہینوں نے کیویز پر اپنی برتری ثابت کردی۔ پاکستان کی جیت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتانوں اور مشہور کرکٹرز نے خوشی کا اظہار کیا اور ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قومی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  پاکستان ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔آرمی چیف کا کہنا ہےکہ بہترین پرفارمنس کے ساتھ سیمی فائنل جیتنے پر ٹیم پاکستان کو مبارک باد، فائنل کے لیےگڈلک، پاکستان زندہ باد۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی سیمی فائنل میں قومی ٹیم کی فتح ...

مزید پڑھیں »

ویمن ون ڈے سیریز، پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیدی

پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں بھی پاکستان کی خواتین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرش ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کی ٹیم نے کیویز کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار بابر اعظم کی اور محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا ، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پہلا سیمی فائنل، بابر اعظم کی نصف سنچری، پاکستان کا ہدف کا تعاقب بغیر کسی نقصان کے جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں  نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 152 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے12.1 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے103 ...

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی پاکستانی کرکٹر بن گئیں

پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی پاکستانی کرکٹر بن گئیں۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بسمہ معروف آج آئرلینڈ کے خلاف کیریر کا 121واں ون ڈے میچ کھیل رہی ہیں۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے، فیملی اور اپنے شوہر کی شکر گزار ہوں جنہوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!