روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 نومبر, 2022

سریش رائنا پہلی بار ابوظبی ٹی 10 کھیلیں گے

  بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے ابوظبی ٹی 10 لیگ جوائن کرلی ہے وہ دفاعی چیمپئین دکن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ ابوظبی ٹی 10 کھیل رہے ہیں۔ سریش نے رواں سال ستمبر میں آئی پی ایل اور مقامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کو نیدرلینڈز نے شکست دیدی، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل دوڑ سے باہر

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، نیدرلینڈز کامیابی اور زمبابوے شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، زمبابوے کو سیمی فائنل دوڑ میں شریک رہنے کیلئے آج جیت درکار تھی، تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!