روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2023

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 62 رنز سے شکست دیدی

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سہلٹ سٹرائیکرز نے ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم کو 62 رنز کے واضح فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق ڈھاکا ڈومینیٹرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے سہلٹ سٹرائیکرز کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورزمیں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنا ڈالے، سہلٹ سٹرائیکرز کی جانب سے توحید ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے گوہاٹی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کی ٹیم نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور مکی آرتھر کے درمیان ہیڈ کوچ تقرری بارے بات چیت ختم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر سے ہیڈ کوچ کے کیلئے بات چیت ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کو تین سال کیلئے ہیڈ کوچ بنانے کیلئے رابطہ کیا تھا، مکی کی مصروفیات کی وجہ سے کنسلٹنٹ کے عہدے کیلئے بھی بات کی گئی تھی لیکن بعض وجوہات ...

مزید پڑھیں »