روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 جنوری, 2023

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے پی سی بی کا ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے 27 ڈپارٹمنٹس کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے خط لکھ دیا۔     پی سی بی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ڈپارٹمنٹس سے اس سال سیزن کھیلنے کا پوچھا ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ کا اگلا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، عدم دستیاب کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کرکٹرز کا انتخاب مکمل

پاکستان سپر لیگ کی 6 فرنچائزوں نے پی ایس ایل 8 کیلئے جزوی طور پر یا مکمل طور پر عدم دستیاب ہوجانے والے پلیئرز کی جگہ متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں لاہور قلندرز نے راشد خان کی جگہ سیم بلنگز کو جزوی طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے، راشد خان قومی ذمہ داریوں کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا اعزاز کی بات ہے،کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہو رہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔    بابر اعظم کا کہنا ہےکہ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ ملنے سے پاکستان کا نام روشن ہوا جس کی انہیں بے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خواتین کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست، آسڑیلیا کی ناقابل شکست برتری

آسڑیلیا اور پاکستان کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکے ہوبارٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی میزبان آسڑیلیا کی ٹیم نے پاکستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے     تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی بابر اعظم کو مبارکباد

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی.نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہونے اور آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بننے ...

مزید پڑھیں »

سکندر رضا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے زمبابوے کو دستیاب نہیں ہونگے

زمبابوے کے اسٹار کھلاڑی سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بجائے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔زمبابوین میڈیا کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے آل رائونڈر سکندر رضا کو لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے چنانچہ سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔     میڈیا رپورٹس میں ...

مزید پڑھیں »

بگتی سٹیڈیم کے انکوژرز کو 10 کرکٹرز کے نام سے منسوب کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگٹی سٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل ہیں     جنہیں پاکستان کرکٹ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز سکور کیے تھے۔     جنوبی افریقہ سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

میرا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے، حور فواد

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حور فواد نے کہا کہ ان کا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ چھبیس جنوری سے قطر میں کھیلی جارہی ہے۔     کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی میڈیا بریفنگ میں پاکستان جونیئر نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر حور ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا، راچیل ہینس

آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان راچیل ہینس کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا۔آسٹریلیا اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیمیں ہوبارٹ پہنچ گئیں ، ہوم ٹیم کو سیریز میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!