روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جنوری, 2023

قومی اسنوکر، سلطان محمد اور شان نعمت کے درمیان کل فائنل

  این بی پی 47 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سندھ کے سلطان محمد اور اسلام آباد کے شان نعمت کے درمیان  کل این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا جائے گا جہاں تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق شان نعمت نے ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو باضابطہ طور پر بحال کردیا گیا

سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے. لہٰذا اب قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز حصہ لیں گی اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن 2023-24 میں شامل پیٹرنز ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ، سنٹرل پنجاب نے فائنل میں دفاعی چیمپئن بلوچستان کو شکست دیدی

کراچی میں کھیلے گئے پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن بلوچستان کو 50رنز سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے، تفصیلات کے مطابق سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم 48.2 اوورز میں 254 رنز بنانے کے بعد پویلین ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، پہلا روز ختم، نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 309 رنز بنا لئے، آغا سلمان کی تین وکٹیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم نے کھیل ختم ہونے تک چھ وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے،جس وقت پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو نیوزی لینڈ کے ٹام بلنڈل 30 اور اش ...

مزید پڑھیں »

نوواک جوکووچ کا ایڈیلیڈ پہنچنے پر شاندار استقبال

عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار نوواک جوکووچ دوسال بعد آسٹریلین اوپن کھیلنے کیلئے ایڈیلیڈ پہنچ گئے ، ایئر پورٹ پرمداحوں کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔سربیا کے ٹینس سٹار نوواک جوکووچ بالاخر آسٹریلین اوپن کھیلنے کے لیے آسٹریلیا پہنچ گئے ، ٹینس سٹار کے استقبال کیلئے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے نواک کی ...

مزید پڑھیں »

کیوی فاسٹ بائولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

نیوز ی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل بلیئرٹکنر کو ایڈم ملنے کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہو گئے تھے۔نیوزی لینڈ کے ون ڈے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کی ڈیڑھ ماہ بعد بائولنگ

  پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میں کھانے کے وقفے پر بولنگ کی.شاہین آفریدی ری ہیب پروسیس سے گزر رہے ہیں انہوں نے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد بولنگ کی ہے۔بولنگ کے دوران شاہین آفریدی نے 15 سے 17 گیندیں کرائیں۔ شاہین شاہ آفریدی ری ہیب کے لیے سٹیڈیم آئے، انہوں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں تبدیلیاں چاہتے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں گھاس والی پچ بنانے کے حامی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ شاہد آفریدی جارحانہ فیصلے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، ان جیسے کھلاڑی کو ہمیں سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ 25 جنوری سے شروع ہو گی

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 25جنوری سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اورپاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپین شپ کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، ڈیون کانوے کی سنچری، چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے 1 وکٹ پر 226 رنز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 226 رنز بنا کر اپنی پوزیشن کو مستحکم کرلیا ہے، چائے کے وقفے کے پر نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کانوے 120 اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!