روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2023

ہاکی ورلڈ کپ کا دوسرا مرحلہ کل سے شروع ہوگا

ایف آئی ایچ ہاکی مینز ورلڈ کپ کا دوسرا رائونڈ کل اتوار سے شروع ہو گا ، ابتدائی رائونڈ مکمل ہونے کے بعد دفاعی چیمپئن بیلجیئم، آسٹریلیا، نیدرلینڈز اور انگلینڈ نے اپنے اپنے پولز میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ ہر پول سے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں بھارت، ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

سعودی عرب میں منعقدہ 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قومی ٹیم کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ہارون ملک نے رواں سال کے پہلے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

عربین گلف کپ فٹبال ٹورنامنٹ عراق نے جیت لیا

عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل میں عراق نے عمان کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بصرہ میں کھیلے گئے عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل معرکے میں فاتح ٹیم کے مڈفیلڈر ابراہم نے کھیل کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کے 10 منٹ ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ میں سٹیون سمتھ کی دھواں دھار اننگز

آسڑیلوی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر سٹیون سمتھ نے جاری بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی جانب سے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 66 گیندوں پر 125 رنز کی اننگز کھیلی، سمتھ دوسرے بگ بیش لیگ کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے یکے بعد دیگرے سنچریاں سکور کی ہیں جبکہ یہ ان کے 125 رنز بگ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے بنگلہ دیش روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش روانہ ہوگئے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر نسیم شاہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے لیے کھیلیں گے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کی اس ٹیم میں پاکستان کے محمد رضوان، خوشدل شاہ اور حسن علی بھی شامل ہیں۔نسیم شاہ کی پوسٹ پر ...

مزید پڑھیں »

بارہواں رشیدڈی حبیب گالف: ہول ان ون کرنے والے اشعث امجد کو بینک الحبیب ٹویوٹا کار انعام دے گا

بینک الحبیب کے بارہویں رشیدڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ 21 جنوری کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ کراچی گالف کلب کے محمد زبیر اپنے تیسرے دن کے 69، 3 انڈر پار کے ساتھ سرِ فہرست رہے۔ ان کا مجموعی اسکور 206، 10 انڈر پار ہے۔ دفاعی چیمپئن وحید بلوچ اور دوسرے دن ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود نے نکاح کرلیا

قومی ٹیم کے بلے باز اور نائب کپتان شان مسعود نے نکاح کرلیا اور ان کے نکاح کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شان مسعود کے نکاح کے انتظامات کرنے والی ایونٹ کمپنی ’سوئری پرونٹس‘ (Soiree PR& Events) نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کرکٹر کے نکاح کا دعوت نامہ شیئر کیا۔   شان مسعود کے نکاح ...

مزید پڑھیں »

ڈیانا بیگ انگلی فریکچر کروا بیٹھیں، آسڑیلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ سے باہر

فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹونٹی ویمنز ورلڈ کپ 2023 سے باہر ہو گئی ہیں۔دائیں ہاتھ کی بلے باز صدف شمس، جو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز اور ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ریزرو کا حصہ ہیں، ڈیانا ...

مزید پڑھیں »

اچھی گیند بازی ٹیم کی جیت کے لئے ضروری ہوتی ہے : گس اٹکنسن

متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میںٹیم دی ڈیزرٹ وائپرز اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور مجموعی طو رپر ٹیم موجودہ پوائنٹس کے لئے پوائنٹ ٹیبل ہر سر فہرست ہے اور اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھے ہوئے ہے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ باو¿لنگ آل راو¿نڈر ...

مزید پڑھیں »

حکومت سندھ لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کیلئے کوششیں کر رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کے لئے صوبہ بھر میں بالخصوص لیاری مین فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کے لئے اپنی بھرپھر کوششیں کررہی ہے اس بات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے علی محمد عمبرانی باکسنگ ایرینا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!