روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جنوری, 2023

انٹرڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ، آرمی اور ایئر فورس نے فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان آرمی اور ایئر فورس کی ٹیمیں واپڈا اور پاکستان آرڈنینس فیکٹریز کو شکست دیکر انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیٸن شپ کے فاٸنل میں پہنچ گٸی ہیں۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری چیمپئن شپ کے سیمی فاٸنلز کے موقع پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری خالد بشیر، سیکرٹری آرمی سپورٹس ڈاٸریکٹوریٹ کرنل صدف اکرم، کرنل ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کرکٹ لیگ، زلمی مردان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور پریس کلب کے زیراہتمام زلمی میڈیا کرکٹ لیگ میں مردان زلمی کی ٹیم سیمی فائنل میں ایبٹ آباد زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا   گزشتہ روز ہونیوالے سیمی فائنل کے موقع پر وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی پروفیسر گل مجید مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ پشاور پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ویسٹ ایشیا بیس بال کپ مین سپرفور مرحلہ کے پہلے روز دونوں میچز بارش کی نذرہوگئے، اب یہ میچز آج (بروزمنگل) ہونگے اوردونوں میچز کی فاتح ٹیمیں فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخرعلی شاہ نے بتایاکہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پیر کے روز ٹورنامنٹ کاسپرفور مرحلہ شروع ہوناتھا، دو میچز ...

مزید پڑھیں »

روسی باکسر اپنے لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب

روسی باکسر آرٹور بیٹربیف اپنے برطانوی حریف فائٹر انتھونی یارڈے کو شکست دے کر لائٹ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرٹور بیٹربیف نے ورلڈ باکسنگ کونسل ( ڈبلیو بی سی ) ، ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن ( ڈبلیو بی او ) اور انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن ( آئی بی ایف ) کے لائٹ ہیوی ...

مزید پڑھیں »

ڈنمارک نے تیسری مرتبہ مینز ہینڈبال ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی

ڈنمارک نے مینز ہینڈ بال ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں اولمپک چیمپئن فرانس کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ڈنمارک کی ٹیم نے فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانس کی ٹیم کو 29 کے مقابلے میں 34 گول سے شکست دی۔     مینز ہینڈ بال ورلڈ چیمپئن شپ کی ...

مزید پڑھیں »

گھر بیٹھے چند صحافیوں میرے اور بابر کے بارے میں کہانیاں بنا رہے ہیں، وسیم اکرم

پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم سے اختلافات کی خبروں پر سخت ردعمل دیا ہے۔بابر اعظم کے پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے پشاور زلمی میں جانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ شاید بابر کے کراچی کنگز کے چیئرمین اور بولنگ کوچ وسیم اکرم ...

مزید پڑھیں »

کپتانی کیلئے بابر اعظم کے علاوہ کوئی چوائس نہیں، یونس خان

سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم دو سالوں سے ٹاپ کھلاڑی ہیں، ان کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جاسکتا۔ کپتانی کیلیے بابر کے علاوہ کوئی چوائس نہیں۔چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پاکستان کرکٹ بورڈ کا زبردست فیصلہ ہے۔یونس خان نے کہا کہ کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے ٹوئٹر اکائونٹ پر پروفائل پیکچر تبدیل کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں۔     شاہین شاہ آفریدی نے نیشنل ہائی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

چوتھی کمشنر کراچی مراتھون کا انعقاد شہریوں کا جوش و خروش۔ چالیس ہزار سے زائد افراد کی شرکت

چو تھی کمشنر کراچی میراتھون اتوارکو سی ویو نشان پاکستان پر منعقد ہوئی۔ جس میں کراچی کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کراچی میں مقیم غیر ملکی شہریوں نے بھی بھرپور حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کی کراچی میں ہونے والی چوتھی مراتھون اس اعتبار سے اہمیت ثابت ہوئی کہ اس میں بڑی تعداد میں کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد سکندررضا دبئی کیپیٹلز کے فائنل تک رسائی بارے پرامید

دبئی کیپیٹلز پیر کو ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں فتح کی راہ پر واپس آنے کی کوشش کرے گی۔ کیپیٹلز نے ہفتے کو ڈیزرٹ وائپرز کے خلاف بھرپور کھیل پیش کیا تاہم بدقسمتی سے وہ یہ میچ 12 رنز سے ہارگئی۔ دبئی کیپیٹلز کے آل راؤنڈر پاکستانی نژاد سکندر رضا نے اپنے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!