روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2023

بارسلونا کی ویمنز فٹبال نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سپینش فٹبال کلب بارسلونا کی ویمنز ٹیم نے مسلسل 50 میچز میں کامیابی حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔رپورٹ کے مطابق ہیڈ کوچ جوناتن گرلڈیز کی سربراہی میں شاندار پرفامنس کا مظاہرہ کرنے والی بارسلونا کی ویمنز ٹیم سال 2019 کے بعد سے اپنے ہوم گرائونڈ پر ایک بھی میچ نہیں ہاری ہے۔     گزشتہ سیزن میں ...

مزید پڑھیں »

ہیری بروک کو ون ڈے کیپ مل گئی

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلش ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ہیری بروک کو ون ڈے کیپ دیدی گئی، ہیری بروک کو ون ڈے کیپ ڈیوڈ ویلی نے پیش کی   یاد رہے کہ ہیری بروک اب تک انگلینڈ کی جانب سے کھیلے گئے چار ٹیسٹ میچوں کی چھ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پہلی مرتبہ تمام میچ خواتین آفیشلز سپروائز کرینگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 13 میچ آفیشلز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تمام خواتین شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام خواتین میچ آفیشلز ٹورنامنٹ سپروائز کریں گی۔     آئی سی سی کے مطابق 13 رکنی پینل میں ...

مزید پڑھیں »

برائن لارا کو ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ لیجنڈ اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔     کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق برائن لارا تمام فارمیٹس میں ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر پی ایس ایل 8 کی فرنچائز ملتان سلطانز نے رضوان کی جرسی جیسی چھوٹی جرسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی اور اپنے کپتان کو مبارکباد پیش کی۔فرنچائز کے ٹوئٹر اکانٹ سے کی گئی ٹوئٹ ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس کا ثانیہ مرزا کو زبردست خراج تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے ہیں۔     وقار یونس نے لکھا کہ جذبہ، ثابت قدمی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر کو جذباتی گڈبائی

معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے جذباتی ہوگئیں، کیرئیر کے آخری میچ کے بعد گفتگو کے دوران وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ثانیہ مرزا اور آسٹریلین اوپنر روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی، بھارتی جوڑی کو فائنل میں برازیلین جوڑی سے7-6 اور 6-2 سے شکست ہوئی۔میچ بعد گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم میں عظیم پلیئر بننے والی تمام صلاحیتیں موجود ہیں، پونٹنگ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں وہ صلاحیتیں ہیں جو ایک اچھے پلیئر کو عظیم پلیئر بناتی ہیں۔رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ٹیکنیکلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، وہ سپن اور فاسٹ بولنگ کو بہترین کھیلتے ہیں اور ہر کنڈیشن میں ایڈجسٹ ہوجاتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ، بھارتی ٹیم کو شرکت کیلئے این او سی مل گیا

انڈین بیس بال ٹیم کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ پاکستان کیلئے این او سی مل گیا، انڈین ٹیم آج پاکستان آۓ گی، یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے کہا تھا کہ اگر انڈین بیس بال ٹیم آج بروز جمعہ 27جنوری کی شام تک پاکستان پہنچ گئی تو ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ، افتتاحی روز دفاعی چیمپئن آرمی اور واپڈا کی کامیابیاں

  پاکستان آرمی اور واپڈا نے انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ میں نیوی اور پولیس کی ٹیموں کو شکست دیدی۔ لیاقت جمنازیم پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری کھیلے جانیوالے پانچ روزہ چیمپٸین کے پہلے روز پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈأٸریکٹر جنرل سعید اختر، منصور احمد، آرمی سپورٹس بورڈ کرنل احمد علی ٹیپو، سابق باسکٹ بال ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!