روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جنوری, 2023

دوسری سرسبز قومی جونیئر ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ 13 جنوری سے شروع ہو گی

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر دوسری سرسبز قومی جونیئر ایشین سٹائل کبڈی چیمپیئن شپ 13جنوری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں گیارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے کرکٹ گراونڈ اسپنرز کے لئے موزوں ہیں : قیس احمد

متحدہ عرب امارات میں تیرہ جنوری سے شروع ہونے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں چھ ٹیمیں شامل میں جن میں اڈانی گلف جائنٹس ایک نمایاں ٹیم ہے جو اپنا پہلا میچ پندرہ جنوری کو کھیلے گی ٹیم میں دنیا کے مختلف کرکٹرز شامل ہیں انہیں میں افغانستان کے قیس احمد بھی شامل ہیں جو آئی ایل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 319 رنز کے تعاقب میں 2 وکٹیں صفر پر گنوا بیٹھا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز کے سکور 277 رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ ڈکلیئر کے جواب میں بغیر کسی سکور کے دو وکٹیں گنوا دیں، نیوزی لینڈ کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا

ستمبر میں شیڈول ون ڈے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہو گی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے سٹرکچر کا اعلان کرتے ہوئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اسکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ایئر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا۔کیوی کھلاڑیوں کو خصوصی حفاظتی انتظامات کے تحت ہوٹل پہنچایا گیا۔نیوزی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 11 جنوری اور آخری ایک روزہ میچ 13 جنوی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

امید ہے میرا نام بھی سکواڈ میں آئیگا، عابد علی

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ میں نے تین سنچریاں اسکور کی ہیں، فٹنس کا مسئلہ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ صحتیاب ہو کر کرکٹ کھیل رہا ہوں، اپنی پرفارمنس سے فٹنس بھی ثابت کی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام بھی جلد اسکواڈ میں آئیگا، ہمارا کام ...

مزید پڑھیں »

پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بابر اعظم بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے دسمبر 2022 کے لیے جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم کو بھی شامل کیا گیا ہے۔بابر اعظم نے دسمبر 2022 میں چار ٹیسٹ میچز میں 65.37 کی اوسط سے 523 رنز بنائے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز، عبوری چیف سلیکٹر نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹیم میں فخر زمان اور حارث رئوف کی واپسی ہوئی ہے جبکہ کامران غلام کو بھی ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، کامران غلام نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی چائے کے وقفے تک برتری 192 رنز، 4 کھلاڑی آئوٹ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب پاکستان کیخلاف مجموعی طور پر 192 رنز کی برتری حاصل ہو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!