روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جنوری, 2023

بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا

ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب حقیقت نہ بن سکا ، بھارت کو ناک آؤٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے ناک آوٹ مرحلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے شکست دے دی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا، ندا ڈار

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے بہت اچھی ہے، آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے میچز سے ہمیں تجربہ ملا کیونکہ ہمیں ان پچز پر کھیلنے کی زیادہ پریکٹس نہیں ہوتی، ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔     آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ آخری ...

مزید پڑھیں »

ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے، نجم سیٹھی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے  ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے، ابھی چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، آہستہ آہستہ باقی ممبرز لائیں گے۔   انہوں نے کہا کہ ہارون رشید نے ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاداب خان کا نکاح ہوگیا، یہ بات کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الحمدلللّٰہ، آج میرا نکاح تھا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ میری زندگی کا بڑا دن ہے اور ایک نئے باب کا آغاز ہے۔     شاداب ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں سرخرو ہوگیا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کی وکٹ پر آئی سی سی نے پاکستان کا موقف مان لیا۔آئی سی سی نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی وکٹ سے متعلق اپنا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ہے۔     آئی سی سی اعلامیے ...

مزید پڑھیں »

فیئر پلے نیوزڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آفیشل پارٹنربن گیا

متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں کھیلوں کی خبروں کا مقبول نیوز نیٹ ورک فیئر پلے نیوز شامل ہونے والا تازہ ترین برانڈ ہے۔فیئر پلے نیوز انٹرنیٹ پر کھیلوں کی خبروں کے نیٹ ورکس میں نمایاں پوزیشن پر موجود ہے جو میچ اپ ڈیٹس، سکور بورڈز، عمومی معلومات اور خصوصی پلیئربائیٹس اور ویڈیوز ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان کا 121 رکنی دستہ شرکت کرے گا

اسلام آباد ( نواز گوھر ) جرمنی کے شہربرلن میں رواں سال 17 تا 25 جون تک کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میں اسپیشل اولمپک پاکستان کے تحت کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ کراچی پورٹ ٹرسٹ اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری ہے     کیمپ میں کوالیفائڈ کوچز کھلاڑیوں کوفٹسال، ٹینس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال،ٹیبل ٹینس اور بوشی ...

مزید پڑھیں »