روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 فروری, 2023

 انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

انگلش پریمیئر لیگ ٹوٹنہام ہاٹ پور اور نوٹنگھم فاریسٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔انگلش پریمیئر لیگ کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو شاندار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔     ٹوٹنہام ہاٹ پور سٹیڈیم ، لندن میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں ٹوٹنہام ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم اور ڈوین براوو کی شاندار کارکردگی کے باعث ایم آئی ایمریٹس تیسرے پلے آف میں جگہ بنانے میں کامیاب

دبئی کیپٹلز اور شارجہ واریئرز ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ T20 میں آخری پلے آف کے لیے مدمقابل ہوں گے جبکہ ڈیزرٹ وائپرز، گلف جائنٹس اور ایم آئی ایمریٹس نے پلے آف میں اپنی جگہیں پہلے ہی بنا لی ہیں تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میںانتیس شاندار لیگ میچز ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی

  پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی، غیر ملکی کھلاڑی 5 روز بعد کراچی پہنچنا شروع ہوں گے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔     پشاور زلمی تمام پاکستانی پلئیرز اور کوچز کراچی پہنچ گئے ہیں جبکہ ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا،

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا، ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کا دور مجھے بہت اچھا لگا۔ایک بیان میں شان ٹیٹ نے کہا کہ بھارت کے خلاف دو مرتبہ بڑے کراؤڈ کے سامنے ہمارے فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کی۔   انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

اہلیہ پر تشدد، ونود کامبلی کیخلاف مقدمہ درج

بھارت کے شہر ممبئی میں سابق کرکٹر ونود کامبلی کے خلاف اہلیہ پر تشدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ونود کامبلی کے خلاف مقدمہ ممبئی کے باندرا پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا، مقدمہ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سابق بھارتی کرکٹر نے شراب کے نشے میں اپنی اہلیہ اینڈریا ہیوٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی سب کیلئے یکساں رولز بنائے، جاوید میانداد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی سی سی اگر بھارت کو کنٹرول نہیں کر رہا تو گورننگ باڈی ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی کارکردگی میں نکھار آیا ہے، عاقب جاوید

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی کارکردگی میں بہت نکھار آیا ہے۔ایک بیان میں عاقب جاوید نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس بڑے نام ضرور ہیں، لیکن ٹیم کمبینیشن بنانا آسان نہیں ہوگا۔   انہوں نے کہا کہ جیسن رائے خطرناک کھلاڑی ہے، بی ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر انٹرنیشنل لیگ کے میچ دیکھنے کیلئے دبئی پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چارج سنبھالنے کے بعد مشہور کوچ مکی آرتھر اس وقت امارات انٹرنیشنل لیگ کے میچوں کو دیکھنے کے لیے دبئی میں ہیں اور لیگ کے معیار کو خطے کا گیم چینجر قرار دے رہے ہیں۔مکی آرتھر کا خیال ہے کہ صف اول کے غیر ملکی کرکٹرز اور مایہ ناز کوچز اماراتی ٹیم کو ورلڈ کلاس ٹیم ...

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور شام میں زلزلے پر وہاب ریاض کا اظہار افسوس

پاکستان کے کرکٹر وہاب ریاض نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ مشکل وقت میں تمام ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔وہاب ریاض نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اللہ ہم سب کو ایسی ...

مزید پڑھیں »