پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ

اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستانی جونیئر اسکواش ٹیم 21 ویں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے لیے بھارت روانہ ہو گئی ٹورنامنٹ 8 سے 13 فروری تک چنئی، انڈیا میں کھیلا جائے گا

 

پاکستانی جونیئر مینز ٹیم کی نمائندگی نور زمان، محمد حمزہ خان، انس شاہ بخاری اور اصحاب عرفان کریں گے اور کوچنگ کے فرائض فہیم گل انجام دینگے

error: Content is protected !!