بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں جاری34ویں نیشنل گیمز میں ہاکی ایونٹ کے دوران پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر ڈویلپمنٹ ایمپائر و ٹورنامنٹ ایمپائر منیجر فیض محمد کی زیر نگرانی دو روزہ ایمپائرز ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ فرید انصاری,سندھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایمپائر ڈویلپمنٹ زوالفقار حسین ,ویمنز ایمپائر منیجر رضیہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2023
34ویں نیشنل گیمز; مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
کوئٹہ : 34ویں نیشنل گیمز کےسلسلے میں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور نیوی نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق کوئٹ میں جاری 34ویں نیشنل گیمز چوتھے روز مردوں کے ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ آرمی اور بلوچستان کے درمیان کھیلا گیا بلوچستان نے دی ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔
پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔ پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔ پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“
بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے 34 نیشنل گیمزکے حوالے سے اپنے شدیددکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کوئٹہ میں قومی کھیلوں کاانعقاد ایسا ہی ہے جیسے ”ناچ نہ جانے آنگن ٹھہرا“یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ پی او اے کی نابلد سائیکلنگ کمیٹی نے سائیکلنگ کے کھیل کو تباہ کر دیاہے، ارشد ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے جس کا اطلاق یکم جون سے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میٹںگ کے بعد کی گئی ہیں جس کے مطابق اب ٹی وی امپائر ریویو کے دوران امپائر سافٹ ...
مزید پڑھیں »