چترال کے علاقہ مروۓ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فری سٹاٸل پولو پلیر اویس ایوبی گھوڑہ بدک جانے سے دریاے چترال کی بےرحم موجوں کی نذر ہوگیا شندور پولو فیسٹیول سے قبل ال چترال پولو ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد شندور پولو فسٹیول کے لٸے کھلاڑیوں کا چناو کرنا ہے بدقسمت نوجوان کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2023
وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; ہاکی آفیشلز کی ٹرہفک حادثے میں شہادت کے بعد روک دیا گیا
بلوچستان میں ہونے والے وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جو کہ بلوچستان میں خضدار سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں واپسی پر ہاکی آفیشلز کی ٹرہفک حادثے میں شہادت کے بعد روک دیا گیا تھا. مزکورہ پروگرام کو مکمل کیا جارہا ہے. وزیر اعظم کی معاون خصوصی شیزہ فاطمہ خواجہ کی خصوصی ہدایت پر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے مصروف شیڈول کا اعلان ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی ہوم سیریز، ندا ڈار ون ڈے میچوں کی سنچری کے قریب جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے 24-2023 ...
مزید پڑھیں »بھارت کی تجویز تھی پورا ایشیاکپ ایک ہی نیوٹرل وینیو پرکرایا جائے ; نجم سیٹھی
چئیرمیں پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کی تجاویز دیں، آخر کار وہ مان گئے کہ ہایئبرڈ ماڈل چلے گا، اس صورتحال میں ان کی کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کو اس سے جوڑا جائے،ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے موقع پر کس کی حکومت ہو گی، ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ ; تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے
سپورٹس بورڈ پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ سٹیٹ آف آرٹ ٹینس کورٹس میں جاری ہے، تیسرے روز کوارٹر فائنل کھیلے گئے، نتائج کے مطابق بوائزانڈر 18 کوارٹر فائنل میں اسد زمان نے حیدر ندیم کو 8-3،یافات ندیم نے احمد کو 8-0،احمد رضا نے ابوبکر خلیل کو 8-0اور حسن علی نے شاہیر خان کو 8-0سے ہرادیا، بوائز انڈر16کوارٹر ...
مزید پڑھیں »