انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ کوالیفائر کے سپر سکس مرحلے میں زمبابوے نے عمان کو شکست دے دی۔ کوئنز سپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے عمان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دی، شان ولیمز کو 142 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2023
اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کے بیٹے 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک ...
مزید پڑھیں »بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز شیڈول ; میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ہونگے
رواں سال 2023 انڈیا میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ایک سیریز کھیلی جانی ہے اس سیریز میں 3ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔ انڈیا اور آسٹریلیا کے مابین یہ ون ڈے سیریز ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے بعد کھیلی جائے گی، سیریز میں ون ڈے میچز 20 سے 27 ستمبر کے درمیان ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ کے عالمی سربراہ ڈیوڈ لیپارٹینٹ فرانس کی اولمپک کمیٹی کے صدر منتخب ۔
سائیکلنگ کے عالمی سربراہ ڈیوڈ لیپارٹینٹ کو فرانس کی اولمپک کمیٹی کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وہ بریگزٹ ہینریکس کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ ماہ غیر متوقع طور پر استعفیٰ دے دیا تھا۔ Lappartient 2017 سے انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین کے صدر کے عہدے پر فائز ہیں اور گزشتہ سال انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »گوجرانوالہ ; تتلےعالی ہاکی لیگ 2023 ہفتہ کو شاندار آغاز ہوگا
تتلےعالی ہاکی لیگ 2023 کا کل مورخہ یکم جولاںی بروز ہفتہ کو شاندار آغاز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تتلےعالی گوجرانوالہ ہاکی گراؤنڈ پر ہوگا جس میں پانچ فرنچائز ٹیمیں کنگز پاک پنجاب -پنجاب فاںیٹرز -ولی ٹاںیگرز -نوبل ایگلز اور تتلے کینگروز حصہ لیں گی ۔ پہلے روز دو لیگ میچ کھیلے جاںیں گے پہلا میچ شام 4.30 بجے کنگز ...
مزید پڑھیں »محمد ہارون رئیسانی صوبہ بلوچستان میں قومی کھیل ہاکی کی ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ، سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم ، اولمپیئن شکیل عباسی گولڈ میڈلسٹ ایشیئن گیمز نے نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکی تقرری بلوچستان ہاکی کے فروغ اور ترقی کے لئے خوش آئیند ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔
سپورٹس بورڈ پنجاب اور محکمہ سپورٹس نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کام جاری ہے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی ٹرف کی تنصیب کا کام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ اسٹیڈیم کے اسٹینڈز کوتین مختلف رنگوں میں تقسیم کردیا گیا۔اسٹیڈیم کے جنرل ...
مزید پڑھیں »شاداب اور حارث رؤف کا سین فرینسسکو یونی کارن کیساتھ معاہدہ
میجر لیگ کرکٹ کیلئے سین فرینسسکو یونی کارن نے2 مزید پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ قومی کھلاڑی فاسٹ باؤلر حارث روف اور آل راؤنڈر شاداب خان میجر کرکٹ لیگ میں سین فرینسسکو کی نمائندگی کریں گے۔ میجر کرکٹ لیگ میں کئی دیگر پاکستانی کھلاڑی سمیع اسلم، حماد اعظم، سیف بدر، مختار احمد اور سعد علی بھی جلوہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ; بابر اعظم کی حکمرانی برقرار
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حکمرانی خطرے سے باہر ، کپتان 886 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست دوسرے نمبر پر موجود راسی وان ڈر ڈوسین کے پوائنٹس777 ہیں۔ فخر زمان کی تیسری اور امام الحق کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی، شبھمان گل پانچویں، ڈیوڈ وارنر چھٹے نمبر پر ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »