معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

 

معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

 

اسلام آباد ; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر نے معروف سپورٹس صحافی محمد قیصر چوہان ( روزنامہ امت کراچی) کو فیڈریشن کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا ہے۔

 

سیکرٹری جنرل محمد بابر کے مطابق فیڈریشن نے محمد قیصر چوہان کی تقرری ان کی سپورٹس جرنلزم میں انتھک محنت اور بہتر ورکنگ ریلیشن شپ کی روشنی میں کی ہے امید ہے قیصر چوہان اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ فیڈریشن کیلۓ ایک اثاثہ ثابت ہوں گے۔

 

 

تعارف: News Editor