ایشیئن چیمپینز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کے میچز کا شیڈول.

 

 

 

انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست ایشیئن چیمپینز ٹرافی کھیلی جائے گی

 

پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو شام 6:45 بجے ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو شام 4:30 بجے کوریا کیساتھ,

تیسرا میچ 6 اگست کو شام 6:45 بجے جاپان کیساتھ,چوتھا میچ 7 اگست کو شام 6:45 بجے چین کیساتھ,

پانچواں میچ 9 اگست کو رات 9 بجے روایتی حریف بھارت کیساتھ کھیلے گا. ایونٹ کا فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا.

چنائے پہنچنے کے بعد پاکستان ہاکی ٹیم نے صرف چند گھنٹے آرام کیا

اور صبح ہوتے ہی کوچنگ پینل کی زیر نگرانی ٹریننگ شروع کردی

 

قومی ٹیم نے تین گھنٹے بھرپور ٹریننگ کی اور شام میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کی۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!