ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے سکور کیے۔ بریمنیس کلب سے جتینے کے بعد آج پاکستان فائنل میں سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اگست, 2023
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔
جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے، پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے WOULD LOVE TO SEE PAKISTAN FOOTBALL ...
مزید پڑھیں »تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا”
تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا” مسرت اللہ جان پشاور…تین دہائیوں سے کرکٹ کوچنگ سے وابستہ عرفان بابو واقعات کے ایک مایوس کن موڑ پر آگئے ہیں معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ عرفان بابو کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جشن آزادی کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کے لیے فیڈریشن کے ساتھ منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب.
ایشین والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 14 رکنی ٹیم کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔ ایشین والی بال چیمپئن شپ 19 سے 26 اگست تک ایران میں ہوگی جس میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم 11 اگست کو ایران روانہ ہوگی، پاکستان پہلے راؤنڈ میں 20 اگست کو بنگلا دیش اور 21 اگست کو جنوبی کوریا سے مقابلہ کرے ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔
بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا۔جبکہ کوریا کی جانب سے 53ویں منٹ میں جیون ینگ نے پینلٹی اسٹروک کے زریعے گول کرکے ...
مزید پڑھیں »موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.
موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...
مزید پڑھیں »امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم
امریکی سٹاک مارکیٹ میں پاکستانی ای سپورٹس کی لسٹنگ نئی تاریخ رقم امریکی سٹاک مارکیٹ بیسڈک میں پہلی بار ایک پاکستانی کاروبار لسٹ ہورہا ہے جسے جی پی اےکے کا کوڈ الاٹ کیا گیا ہے۔ معروف جریدے فوربس کے مطابق، دنیا کی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیموں میں سے ہرایک کی مالیت 1.4 ارب امریکی ڈالر ہے ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان سے ملاقات کی۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج جی ایچ کیو میں ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن محمد حمزہ خان سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نوجوان چیمپیئن کو ملک کے لیے اعزاز لانے کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ "آپ جیسی صلاحیتیں ہم سب کو فخر کرتی ہیں اور آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔ پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »