نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورسز 12 تا 14 اگست کراچی میں ھونگے۔

 

 

"نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورسز 12 تا 14 اگست کراچی”

 

” پاکستان کراٹے فیڈریشن کے نامزد بین الاقوامی شہرت یافتہ سینسی غلام علی ھزارہ، سینسی کلثوم ھزارہ اور سینسی نسیم قریشی کورس ڈاریکٹر ھونگے۔ ڈاکٹر قراتلعین خان ڈوپنگ اور نیوٹریشن پر بریفنگ دینگی”

 

سیکریٹری جنرل پاکستان کراٹے فیڈریشن مس عندلیب ساندھو نے اپنے پیغام میں سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کو مبارکباد دی اور کوچز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ھے۔

 

سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سے ایفیلیٹڈ ڈسٹرکس سے رجسٹرڈ کلبس کے کوچز رجسٹریشن اور دیگر معلومات کیلئے سینسی واصف علی سیکریٹری سندھ کراٹے ایسوسی ایشن سے رابطہ کریں۔

 

 

error: Content is protected !!