پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم .

 

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل اسپورٹس ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے پرائم منسٹر ہائوس کی ہدایت پر پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی

 

سلیکشن کمیٹی ممبران میں اولمپئین منظور الحسن، اولمپیئن رانامجاہد، اولمپیئن قمر ابراھیم، اولمپیئن کامران اشرف اور اجمل خان شامل ہیں

لیجینڈری اولمپئین شہباز احمد سینیئر اور اولمپیئن خواجہ جنید کو ہاکی لیگ کا سرپرست مقرر کردیا گیا

 

 

اولمپئین انجم سعید کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے

حسن اختر اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دینگے

انٹرنیشنل امپائر سہیل جنجوعہ کو امپائر منیجر مقرر کیا گیا ہے

 

 

error: Content is protected !!