ایبٹ آباد ; ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی.

 

 

ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹرشوکت علی ) ریجنل سکواش ایسوسی ایشن اور ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی

 

باقائدہ افتتاح تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او)ایبٹ آباد شکیل خان نے کیاجس کی ایونٹ میل اینڈ فی میل انڈر 11انڈر 13انڈر15انڈر 19 آوپن کیٹیگری اور ویٹرنز کیٹیگری شامل ہیں ابتدائی روز جونیئدز مقابلوں کا آغاز کیا گیا

جس میں شاملان گل اور دیگر نے اپنے میچز میں کامیابی اپنے نام سمیٹی آج اوپن ویٹرنز انڈر 19 انڈر 15اور خواتیم کے مقابلوں کا آغاز ہوگا جس کا باقائدہ افتتاح ممتاز کاروباری سماجی شخصیت ملک غلام مرتضے اعوان کریں گے

 

 

اس موقع پر مہمان خصوصی ٹی ایم او ایبٹ آباد شکیل خان اور ریجنل سکواش ایسوسی ایشن کے صدر طارق محمود نے میڈیا سبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور نوجونوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے کھیلوں کا انعقاد انتہائی ضروری ہے

 

اور کھیلوں کے انعقاد سے نوجوان بہت سی برائیوں اور بے راہ رویوں سے بچ جاتے ہیں۔اور اس ایونٹ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان خان کا کہنا تھا

کہ ریجنل سکواش ایسوسی ایشن کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رہے گا اور یہ ایونٹ مثالی اور یادگار ثابت ہوگاایونٹ کے تمام فائنلز 14اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع ہونگے

 

 

 

تعارف: News Editor