جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔

 

جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔ سید اسرار الحسن عابدی۔

پاکستان اسپورٹس ایجوکیشن اینڈ کلچر کونسل کے زیرے اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن کراچی یونیورسٹی کے تعاون سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 11 تا 14 اگست کراچی یونیورسٹی میں منعقد کیا جائے گا ۔

 

جس میں سپر سکس کرکٹ، فٹبال ٹینس،بوچی ولو اور ایتھلیٹکس کے بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے شامل ہیں ۔ فیسٹول کی ڈائریکٹر سید اسرار الحسن عابدی اور آرگنائزنگ سیکرٹری محترمہ نزہت ہوگی۔

جب کے دیگر آرگنائزرز میں صائمہ اسحاق، انیلا خان، اسامہ قریشی، محمد مظہر ، احد ، ازان، خاور حسین، ہماء بانو ، شبانہ خان، میثم، شہباز احمد شامل ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!