پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔

 

ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر  قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو  ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو  سراہا،

ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

تعارف: News Editor