پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان.

 

 

صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان

 

اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کا اعتراف ہے، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم

 

سولہ کتابوں کے مصنف امجد عزیز ملک ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیاء کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں

امجد عزیز ملک کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، سیکریٹری جنرل پی ایس ڈبلیو ایف

 

امجد عزیز ملک 48 سال سے دنیا بھر میں امن کے سفیر کی حیثیت سے اسپورٹس جرنلسٹس کی نمائندگی کررہے ہیں،

امجد عزیز ملک صدارتی ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستان کے پہلے اسپورٹس جرنلسٹ ہیں،

 

 

 

error: Content is protected !!