ایشیا کپ ; کمنٹری پینل کا اعلان ‘ چار پاکستانی کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ۔

 

 

ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

 

پاکستان سے تعلق رکھنے والے رمیز راجہ،وسیم اکرم،وقار یونس اور بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ بھارت کے روی شاستری،گوتم گھمبیر،عرفان پٹھان،سنجے منجریکر ، دیب داسگپتا شامل ہیں۔

 

بنگلی دیش کے اطہر علی خان سمیت رسل آرنلڈ اور سکاٹ سٹاٸیرس  کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

 

 

error: Content is protected !!