جشن آزادی سپورٹس فیسٹول جوڈو چمپئن شپ ; 6 اکیڈمیز کی شرکت .

 

 

جشن آزادی سپورٹس فیسٹول 2023 جوڈو چمپئن شپ میں جوکہ ابرار حال میں منعقد ہوا جس میں 6اکیڈمی نے شرکت کی

 

اور اس میی فرسٹ پوزیشن سخی میرو رند جوڈو اکیڈمی نے حاصل کیا اور دوسرے نمبر پر تاجک ٹائیگر رہا

 

اور تیسرے نمبر کچلاک جوڈو اکیڈمی رہا اخیر میں مہمانان گرامی میں جناب کاظم علی چنگیزی پریزیڈنٹ اف ساؤتھ ایشین جوجیوٹسو فیڈریشن اور اس کے ساتھ ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر جناب علی رضا صاحب بھی موجود تھے

 

مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور داد دی اخر میں بلوچستان جوڈو ایسوسییشن کے جنرل سیکرٹری نوراحمد رند نے مہمانوں کو شیلڈ پیش کیے

 

 

تعارف: News Editor