ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر۔ لاہور 18اگست، 2023: سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2023
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات.
پنجاب حکومت کے نمائندوں اور پی سی بی کے مابین لاہور کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات پی سی بی کی جانب سے مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف اور سینئر حکام شامل ہوئے جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور پنجاب کے وزراء شامل ہوئے ۔ ملاقات ایک بہترین ماحول میں ہوئی جس کے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ ٹرافی رونمائی کی تقریب
کیو پی ایل کا آغاز ہفتے سے ہوگا جس میں آٹھ ٹیمیں اور صوبے بھر سے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لیں گے ٹرافی رونمائی کی تقریب بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی کیو پی ایل تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی کھیل دُرابلوچ تھے ڈی سی اے کے چیئرمین محمدخیر، سی ای او جاوید اقبال سیکرٹری ودیگر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے.
کوئٹہ: محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل صوبے میں کھیل کود جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی ترقی کیلئے اپنے وسائل کے مطابق مؤثر کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو تفریح کی سہولیات بہم پہنچائی جاسکیں محکمہ کھیل نے جس طرح بلوچستان میں کھیلوں کے میدان ...
مزید پڑھیں »یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی سیزن کا آغاز، 6 ٹیمیں میدان میں.
یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے افتتاحی سیزن کا آغاز، 6 ٹیمیں میدان میں فلوریڈا (18 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ امریکہ میں کھیلوں کے شائقین کی توجہ حاصل کرنے کو تیار ہے 18 سے 27 اگست 2023 تک جاری رہنے والے 10 روزہ ایونٹ میں کرکٹ کے سابق عظیم کھلاڑی ایکشن میں ہوں ...
مزید پڑھیں »شطرنج پلیئر آیت عاصمی کو گورنر پنجاب نے سرٹیفکیٹ آف ریکوگنیشن دیا.
ورلڈ سکول چیس چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالی 10 سالہ آیت عاصمی کو سرٹیفیکیٹ آف ریکوگنیشن سے نواز دیا گیا۔ 14اگست 2023 کو پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس، لاہور میں قوم کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے شروع ۔ شریک تیس افراد میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت لیول ٹو کرکٹ کوچ کورس جمعہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔اس چھ روزہ کورس میں تیس افراد شرکت کریں گے جن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز بھی شامل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات.
پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات امریکی قونصل جنرل ولیم کے مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی ان ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ سری لنکا پہنچ گیا.
قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ شاداب خان کراچی اوراسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت لنکا پرئیمر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی ہیمنٹوٹا میں ٹیم جوائن کرینگے ۔ قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9 کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ جن میں ...
مزید پڑھیں »