افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ سری لنکا پہنچ گیا.

 

قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔

شاداب خان کراچی اوراسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گے۔

کپتان بابر اعظم سمیت لنکا پرئیمر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی ہیمنٹوٹا میں ٹیم جوائن کرینگے ۔

 

قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب 9 کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوئے۔ جن میں عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی ، طیب طاہر، وسیم جونئیر ، فہیم اشرف، حارث رئوف اور سعود شکیل شامل ہیں۔

 

شاداب خان کراچی اوراسامہ میر انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں گےجبکہ کپتان بابر اعظم سمیت لنکا پرئیمر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی ہیمنٹوٹا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!