العمر ایجوکیشنل سسٹم سرجانی ٹاؤن میں یوم آزادی کی رنگارنگ تقریب۔ طلبہ و طالبات نے تقاریر،ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کر کے داد وصول کی، ملک کے استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔ پاکستان کا قیام انعام خداوندی اور معجزے سے کم نہیں( نعیم اختر ) تقریب سے پرنسپل مسز عطیہ عاصم، محمد عاصم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2023
فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو اسلام آباد میں کھیلاجائےگا
سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگ ورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راجہ عمران حسین نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی.
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ ایشیا کپ ،نیپال کی ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئی ۔ نیپالی ٹیم کو سخت سیکورٹی حصار میں ایئرپورٹ سے ہوٹل منتقل کیا گیا ، نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی، 25 اگست کو ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔
پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں برائونز میڈل جیت لیا۔ منگل کو یہاں موصولہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے حمزہ سعید نے کوریا کے شہرچینچیون میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز 2023ء میں برائونز میڈل جیت لیا۔ ایونٹ کے سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے حمزہ سعید ...
مزید پڑھیں »پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔ سیاسی بنیادوں پر عہدے پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا ...
مزید پڑھیں »