فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو اسلام آباد میں کھیلاجائےگا

 

 

سپرنگ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اور این کے ایسوسی ایٹ بلڈرز کے تعاون سے فزیکلی چیلنج کرکٹ آف پاکستان الیون اور سلیبریٹیز الیون کی ٹیموں کے درمیان جشن آزادی نمائشی کرکٹ میچ 26 اگست کو شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائےگ

 

 

ورنامنٹ کے چیف آرگنائزر راجہ عمران حسین نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ میچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 24 اگست کو ہو گا اجلاس میں میچ کے انتظامات کو آخری شکل دی جائے گی۔ 26 اگست دو پہر دو بجکر 30 منٹ پر نمائشی میچ کھیلا جائے گا

 

 

 راجہ پرویز اشرف کو بطورِ مہمان خصوصی دعوت دی گئی ہے جو میچ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

error: Content is protected !!