پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

 

 

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال کردی گئی ہے۔

وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کی ہے ۔

 

سمری میں کہا گیا ہے کہ ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔

سیاسی بنیادوں پر عہدے پر کی گئی تقرریوں کو ختم کیا جائے۔سمری الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں بھجوائی گئی ہے

 

 

error: Content is protected !!