جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کا لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر شاندار استقبال.

 

 

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے

سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سپورٹس بورڈ حکام نے ارشد ندیم کا استقبال کیا۔

 

ایئرپورٹ پر وہاب ریاض، اسپورٹس بورڈ پنجاب کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا،ارشد ندیم پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے گئے

 

 

 

تعارف: News Editor