روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 دسمبر, 2023

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال

  ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال عاصم اور شاہ زیب ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ گزشتہ ہفتے بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں تاریخی جیت کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر

  شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر دبئی (13 دسمبر 2023) متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر

  شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے نائب کپتان مقرر پرتھ، 13 دسمبر 2023: فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل شاہین کو پاکستان مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی مقرر کیا گیا تھا۔ شاہین نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ۔ نشرہ سندھو کا آٹھواں نمبر۔ آل راؤنڈرز رینکنگ میں ندا ڈار پانچویں نمبر پر ۔   لاہور 13 دسمبر۔نیوزی لینڈ میں میزبان ٹیم کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دو ایک سے شکست دینے کے بعد پاکستان ویمنز ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام

  پی سی بی کی جانب سے ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے لیے 36 لاکھ روپے انعام لاہور 13 دسمبر، 2023:ء   پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے نیپال میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی فاتح پاکستان وہیل چیئر ٹیم کو 36 لاکھ روپے کا نقد انعام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے سخت چیلنج کے لیے پوری طرح تیار

  • پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا پرتھ13 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ ٹیم شان مسعود کی قیادت میں کل آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلنے پرتھ اسٹیڈیم میں اترے گی۔ تین ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز بینو قادر ٹرافی کے لیے کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد اس ...

مزید پڑھیں »

9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ ; کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

  9ویں بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔   ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے اپنے ناموں کا اندراج 15 دسمبر سے قبل کروا سکتے ہیں۔ چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان 17 دسمبر کو ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی

  قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سدرہ امین نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ انہوں نے منگل کو کوئنزلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنچری سکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا ...

مزید پڑھیں »

پی او اے باسکٹ بال کورسز کیلٸے ہر ممکن تعاون کرے گا، خالد محمود چوہدری

  پی او اے باسکٹ بال کورسز کیلٸے ہر ممکن تعاون کرے گا، خالد محمود چوہدری اولمپک سلیڈرٹی کورس کا انعقاد شاندار، تمام اسٹیک ہولڈرز کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے، سیکرٹری جنرل پی او اے   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک میں باسکٹ بال کی ترقی اور کوچنگ اسکلز کو بہتر بنانے کیلٸے اولمپک سولیڈیریٹی لیول ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔

  بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...

مزید پڑھیں »