روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 دسمبر, 2023

پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی.

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا انعقاد 17 فروری سے 17 مارچ 2024ء تک ہوگا۔میچز چار شہروں کراچی، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔ افتتاحی تقریب اور کچھ میچز لاہور میں کرانے کی تجویز ہے۔فائنل کراچی میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیر باد کہہ دیا ؟

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیر باد کہہ دیا، کہا کہ وہ آئندہ ان 6 فرنچائزز کے ساتھ کبھی پی ایس ایل نہیں کھیلیں گے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے پی ایس ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ انہوں نے لکھا کہ ‘ایک اور پی ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری.

  پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگ میں 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنا کر 300 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ تیسرے دن کے اختتام پر آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ 34 رنز ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں.

  ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 16 دسمبر 2023: پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ڈار، جو 11 دسمبر کو ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی : زین عباس، محمد سلیم اور افتخار احمد کی سنچریاں

پریذیڈنٹ ٹرافی : زین عباس، محمد سلیم اور افتخار احمد کی سنچریاں محمد عباس اور محمد رمیز کی چھ چھ وکٹیں ، پی ٹی وی کی ٹیم 66 رنز پر آؤٹ کراچی 16 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی بھی ...

مزید پڑھیں »

سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، فیسٹیول کے آخری روز مہمان خصوصی نے انعامات تقسیم کٸے یوتھ فیسٹیول میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد کی شرکت، فٹبال کا فاٸنل پنجگور جبکہ کرکٹ کا فاٸنل تربت کے نام   گوادر: (رپورٹ مہک شاہد) گوادر میں جاری سدرن بلوچستان سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹیول اختتام ...

مزید پڑھیں »

توانائی کے بحران نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو متاثر کیا.

  توانائی کے بحران نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو متاثر کیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کوواقعات کے ایک پریشان کن موڑ میں دوہری دھچکے کا سامنا ہے کیونکہ بجلی اور گیس دونوں کی سپلائی منقطع ہو گئی تھی۔ بجلی کے میٹروں کے منقطع ہونے کے بعد، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے خود کو گیس کی سپلائی میں تعطل کا ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پویلین شیٹ کا تعمیراتی کام روک گیا.

  پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پویلین شیٹ کا تعمیراتی کام روک گیا مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک چونکا دینے والی پیش رفت میں، جاری تعمیراتی کام میں بے ضابطگیوں کے انکشافات نے تعطل کا شکار کر دیا۔ شائقین کو آرام فراہم کرنے کے لیے پویلین پر شیڈنگ کی چادریں لگانے کے ذمہ دار ٹھیکیدار نے اچانک اس ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا

  خیبرپختونخوا جمناسٹس کو بین الصوبائی مقابلے کے لیے فنڈنگ کی رکاوٹ کا سامنا مسرت اللہ جان لاہور میں ہونیوالے جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلوں میں شرکت کیلئے جانیوالی خیبر پختونخواہ کی چھ رکنی ٹیم کیلئے تاحال فنڈز کا بندوبست نہیں کیا جاسکا جمناسٹک کے بین الصوبائی مقابلے سترہ دسمبر سے گورنمنٹ کالج لاہور میں شروع ہورہے ہیں جس میںچاروں ...

مزید پڑھیں »

لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023 جیت لی.

  لیاری اسٹارز نے انٹر ڈویژنل باکسنگ چیمپیئن شپ 2023جیت لی۔ کراچی نے دوسری اور حیدرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیاری کے باکسرز نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شناخت کو اجاگر کیا۔بریگیڈیئرعاصم اشرف   کراچی(اسپورٹس رپورٹر) سیکٹر کمانڈر عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ بریگیڈیئرعاصم اشرف نے کہا ہے کہ لیاری کے باکسرز اور فٹبالرز نے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »