روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2023

انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسز پنجا ب کا قیا م ڈی جی سپورٹس پنجاب کا بہترین فیصلہ ہے،شاہد زمان

  سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنسزپنجاب کے تحت پنجاب کے صوبائی اور ڈویژنل کوچز کی تربیت کا دوسرا مرحلہ اختتام پذیر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے 5روزہ ٹریک اینڈ فیلڈ تربیتی کورس میں شرکت کرنے والے تمام کو چز میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب انٹرنیشنل سطح کے ماسٹر ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین لیگ پاکستان میں کب ہوگی ؟

  گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق بھارتی بورڈ بھی ٹی 10 لیگ کرانے پر غور کر رہا ہے، اس منصوبے میں اسے سعودی سرمایہ کاروں کا تعاون حاصل ہوگا، پاکستان بھی ٹی10 لیگ کے انعقاد میں سنجیدہ ہے، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کچھ عرصے قبل ایک انٹرویو میں اس پروجیکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

کنگز مین یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔

شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ نے کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بنادیا، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار ڈالرز انعام دیا گیا۔   امریکہ(اسپورٹس دیسک) امریکن اسٹیٹ فلوریڈا میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کنگز مین کے بولر وقاص مقصود ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ: اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں

  پریذیڈنٹ ٹرافی دوسرا راؤنڈ: اویس ظفر، سعید علی اور عزیر ممتاز کی سنچریاں کراچی 22 دسمبر، 2023:ء   پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اویس ظفر نے واپڈا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے جبکہ غنی گلاس کے سعید علی نے ...

مزید پڑھیں »

آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب، ڈی جی انفارمیشن کی بطور مہمان خصوصی شرکت

  آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب، ڈی جی انفارمیشن کی بطور مہمان خصوصی شرکت   پشاور: آغوش الخدمت پشاور میں سپورٹس گالا نے نہ صرف صحت مند مقابلے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ہے بلکہ شرکت کرنے والے بچوں میں اتحاد، کھیل کود اور ذاتی نشوونما کے احساس کو بھی فروغ دیا۔ یہ تقریب ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ونٹر ہاکی کیمپ کا آغاز ، یاسر اسلام کھلاڑیوں کو تربیت دینگے

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں ونٹر ہاکی کیمپ کا آغاز ، یاسر اسلام کھلاڑیوں کو تربیت دینگے مسرت اللہ جان صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے پشاور میں ایک خصوصی سرمائی ہاکی کیمپ کا آغاز کیا ہے، جو کہ نوجوان کھلاڑیوں کو اسکول کی چھٹیوں کے دوران اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک قیمتی موقع فراہم کرے گا ۔ اسکولوں، ...

مزید پڑھیں »

سال 2023 ، ٹینس کے کھلاڑی حمزہ رومان کیلئے کامیابیوں کا سال ٹھہرا

  سال 2023 ، ٹینس کے کھلاڑی حمزہ رومان کیلئے کامیابیوں کا سال ٹھہرا پشاور سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے ٹینس سنسنیشن، حمزہ رومان نے نومبر اور دسمبر 2023 میں کئی ٹائٹل جیت کر اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہ اسلام آباد میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے بینر کے تحت ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

یوم قائد ; پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی

  یوم قائد‘پشاور میں سائیکل ریس 24 دسمبر کو ہوگی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم قائد کی مناسبت سے سائیکل ریس چوبیس دسمبر کو نادردن بائی پاس پشاور پر ہوگی اٹھائیس کلو میٹر پر مشتمل ریس میں پروفیشنلز کیساتھ سائیکل ریس کا شوق رکھنے والے افراد بھی شرکت کرسکتے ہیں ریس کا آغاز صبح نو بجے ...

مزید پڑھیں »

آریان ; پاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند

آریان پاکستانی اعظم خان کے نقش قدم پر چلنے کے خواہش مند دبئی (22 دسمبر 2023)  بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار ڈیبیو کرنا کوئی اعزاز نہیں ہے جس پر بہت سے کرکٹرز فخرکر سکتے ہیں تاہم آریان لاکرا نے اگست 2022 میں امریکہ کے خلاف اپنے ون ڈے ڈیبیو میں 84 رنز بنا کر اپنی موجودگی کا شدت سے احساس ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا.

  ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ائی او بی ایم میں اختتام پزیر ہو گیا   کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایچ ای سی انٹر ورسٹی زون ایم بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کھیلے گئے میچ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) ڈبلز ایونٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں فتحیاب جبکہ ڈی ایچ اے سفّا یونیورسٹی نے سنگلز ایونٹ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »