روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 دسمبر, 2023

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میر طار ق حسین بگٹی صدر پی ایچ ایف نے برگیڈیئر ر ممسرت اللہ خان کو ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

  پی ایس ڈبلیو ایف اور سجاس کی کراچی پریس کلب کے انتخابات میں کامیابی اور مسلسل چودہویں بار کلین سوئپ کرنے پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد ثابت ہوگیا کلب کے ممبران کی اکثریت کا اعتماد دی دی ڈیموکریٹکس پینل کو حاصل ہے، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن سال 2023 کے دوران نو منتخب صدر سعید سربازی ،سکریٹری شعیب احمد ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی ; پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں

  پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی کے تیمور خان، محمد سلیمان اور کے آر ایل کے عبدالفصیح کی سنچریاں محمد رمیز کی پانچ وکٹیں کراچی 30 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے تیسرے دن کی خاص بات پی ٹی وی کے تیمور خان اور محمد سلیمان کی غنی گلاس ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ڈیوس کپ ٹیم 1964 کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔

  پاکستان ٹینس فیڈریشن(پی ٹی ایف ) کی سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس سید دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد منعقد ہوا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن( پی ٹی ایف ) کے صدرسینیٹر سلیم سیف اللہ خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ہفتہ کو پی ٹی ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پی ٹی ایف کے ...

مزید پڑھیں »

جنرل (ر) عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی صدارت کیوں چھوڑی ؟

  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی اے او) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن نے خرابی صحت کی وجہ سے عہدہ چھوڑا اور جیو نیوز سے گفتگو میں فیصلے کی تصدیق کردی۔ انہوں نے خط کے متن میں کہا ہے کہ خرابی صحت کی وجہ سے پی ...

مزید پڑھیں »

شائقین کا پی سی بی سے خیبرپختونخوا میں جعلی کرکٹ کلبوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے پر زور

  شائقین کا پی سی بی سے خیبرپختونخوا میں جعلی کرکٹ کلبوں کے خلاف کریک ڈاون کرنے پر زور مسرت اللہ جان   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خیبرپختونخوا، خاص طور پر پاکستانی کرکٹ کے مرکز پشاور میں کرکٹ کلبوں کی جانچ پڑتال کو سخت کرنے کے لیے نئے سرے سے مطالبات کا سامنا ہے۔ ناقدین کا الزام ...

مزید پڑھیں »

بنوں،وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد و خواتین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے

  بنوں،وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت مرد وخواتین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے پشاور(سپورٹس رپورٹر)ہائیرایجوکیشن کمیشن کی سرپرستی میں اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکے زیر اہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت بنوں ڈویژن کے مرد وخواتین ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے، سلیکشن کمیٹی نے مردوخواتین کھلاڑیوں کوسلیکٹ کیاگیا،ناموں کا اعلان جلد کردیاجائیگا۔ہائیرایجوکیشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی

پاکستان کا نام اقوام عالم میں بلند کرنے کے لئے سخت محنت کریں، کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، اولمپکس کوالیفائر ایونٹ پاکستان کے لئے ہاکی کو مقام دلانے کے لئے بہترین موقع ہے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کا قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما

  آئی ایل ٹی 20 نے بہترین ماحول فراہم کیا ہے، سنچت شرما متحدہ عرب امارات کے نوجوان فاسٹ بولر سنچت شرما گلف جائنٹس کے نمایاں کھلاڑی تھے جنہوں نے زمبابوے کے لیجنڈ اینڈی فلاور کی کوچنگ میں 2022 میں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔ انہوں نے 9 میچز میں 7 وکٹیں حاصل کیں اور ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ

  آئی ایل ٹی 20 نے اعتماد پیدا کیا، محمد جواد اللہ ٹینس بال کرکٹ میں باقاعدگی سے حصہ لینے والے محمد جواد اللہ پروفیشنل کرکٹ سرکٹ میں اس وقت تک ایک اجنبی شخصیت تھے جب تک انہوں نے اپریل 2022 میں متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ رابن سنگھ کی نگرانی میں منعقدہ ملک گیر ٹیلنٹ ...

مزید پڑھیں »