یواے ای کا ایک اور اعزاز آئی ایل ٹی 20 آئی سی سی کی اے کیٹگری میں شامل دبئی (13 دسمبر 2023) یواے ای کی لیگ ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسے اپنی اے کیٹگری میں شامل کرلیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹورنامنٹ کو باضابطہ ٹی 20 ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گیں۔ کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز کے 44ویں اوور میں بولنگ کے دوران پاکستان کی کپتان ندا ڈار کو چہرے پر گیند لگنے کے بعد میدان سے ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 131 رنز سے ہرادیا سوزی بیٹس اور سدرہ امین کی سنچریاں۔ ندا ڈار اور ڈیانا بیگ کی انجری کوئنز ٹاؤن 13 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 131 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سوزی بیٹس اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی شامل ہیں، آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم نے افغانستان کو آخری گروپ میچ میں 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی، جواب میں افغانستان 220 رنز بنا سکا۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔
آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ2024 کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 19 جنوری سے 11 فروری تک جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا،ایونٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، آئر ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ تحریر ؛ شہزادہ فہد
پی سی بی کے ٹرائلز اور سلیکشن کا پیمانہ ۔۔۔۔ پی سی بی ٹرائلز صحافی شہزادہ فہد کی قلم سے کرکٹ کا نشہ آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے،ٹی 20 لیگس ، کلب کرکٹ اور سلیبرٹی بنے کے چکر میں نوجوان کام کاج چھوڑ کر ڈھرا ڈھر اس گیم کا حصہ بن رہے ہیں، ایک قریبی دوست نے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات لاہور، 11 دسمبر 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پیر کےروز اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کاکڑ نے ملاقات میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرتے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ کراچی 11 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی بار جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے ایبٹ آباد کو شکست دی۔ اسد شفیق کی قیادت میں اس نے نو وکٹو پر 155 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپین شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7 کے جی اور شاہ زیب خان نے 83.9 نے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ اپنے ...
مزید پڑھیں »