بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔

 

 

 

وفد میں بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں۔

 

اس کے علاو ڈائریکٹر بی سی سی آئی اور سیکریٹری ٹو نائب صدر محمد اکرم شامل ہیں۔

 

بھارتی وفد ایشیا کپ کے 5 اور 6 ستمبر کے میچز بھی دیکھے گا

 

 

نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجیو شکلا نے کہا ہمارا پاکستان آنے کا مقصد کرکٹ ہے،سیاست پر بات نہیں کریں گے،

 

انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ بورڈ پر چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کا میچ اچھا ہوا، اگر بارش نہ ہوتی تو میچ تمام ہوتا۔
اس موقع پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی اچھی ہے،اس ملک کے لوگ کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں.

 

error: Content is protected !!