سردار سحر گل خان خلجی باکسنگ چیمپین شپ کامیابی کے ساتھ اختیام پذیر چیمپین شپ پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کےتعاون سے کچلاک باکسنگ اکیڈمی میں ہوا جس کی مہمان خصوصی نعیم خان خلجی اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالغنی مینگل تھے ان کے ہمراہ فائنانس سیکرٹری عبداللہ رند۔ انجینیئر جاوید ہزارہ ڈسٹرکٹ پشین کے ۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 فروری, 2024
پی ایس ایل 9،لاہور قلندرز کومسلسل پانچویں شکست ؛ پشاور زلمی کی دوسری کامیابی
پی ایس ایل کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے ہدف 212 کے تعاقب میں لاہور قلندرز 6 وکٹوں پر 203 رنز بناسکی اور یوں اسے 8 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بناسکی۔ رسی وین ...
مزید پڑھیں »افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ اور سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر پابندی عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر افغان کرکٹررحمان اللّٰہ گرباز پر جرمانہ جبکہ سری لنکا کے ونندو ہسارنگا پر جرمانے کے ساتھ پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وانندر ہسارنگا آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ 2.13 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے،ہسارنگا پر 24 مہینوں میں 5 ڈی میرٹ پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
18یوں سندھ گیمز میں تسیرے روزے بھی کراچی کی پوانٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں بوائز میں لاڑکانہ نمبر ون رہا کراچی دوسرے میرپور خاص تیسرے نمبر پر رہا فیمیل میں کراچی پہلی پوزیشن بے نظیر اباد دوسری پوزیشن اور حیدراباد تیسرے نمبر پر رہا۔ ٹگ آف وار بوائز ایونٹ میں کراچی نمبر ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9 ؛ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے ہرا دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مقررہ 20 اوورز میں جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا۔ ...
مزید پڑھیں »فاٹا انڈر 16ریجن کرکٹ ٹیم نے پشاور انڈر 16 ٹیم کو 10 وکٹوں سے مات دیدی
فاٹا انڈر 16 ریجن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹورنامنٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور انڈر 16 ریجن کی ٹیم کو باآسانی 10 وکٹوں سے مات دیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹورنامنٹ میں فاٹا کی ٹیم نے اپنی دوسری میچ میں بھی حریف ٹیم کو ہرا دیا فیصل آباد گرانڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ...
مزید پڑھیں »18 ویں سندھ گیمز ; ہینڈ بال، تھرو بال، روپ اسکپنگ بوائز اور گرلز کے مقابلے شروع
18 ویں سندھ گیمز 2024 (ہینڈ بال، تھرو بال، روپ اسکپنگ بوائز اور گرلز کے مقابلے شروع ہوئے گے۔ 18 ویں سندھ گیمز کی ڈویژنل ٹیم کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ نے شرکت کی اور مقابلے منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد میں ہینڈ بال، تھروبال اور روپ اسکپنگ کے ایونٹس جاری ہیں۔ ہینڈ بال کی افتتاحی تقریب کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔
پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز ; سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر کی جیت
18 ویں سندھ گیمز-سافٹ بال مینز مقابلوں میں حیدرآباد اور سکھر نے اپنے میچز جیت لیے کراچی: 18ویں سندھ گیمز سافٹ بال ایونٹ کے دوسرے دن کے میچز میں حیدرآباد نے کراچی کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد05 کے مقابلے 4 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کی جانب سے فراز اعجاز، شاہ رخ خان، سمیر اور ارباز نے ایک ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ ملتان سلطانز کا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیدیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، ملتان سلطانز کے ریزا ہینڈرکس 72 اور کپتان محمد رضوان 51 ...
مزید پڑھیں »