روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 فروری, 2024

سندھ گیمز کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر ؛ 168 میڈلز کے ساتھ کراچی کا پہلا نمبر

سندھ گیمز کا انعقاد ہر سال کیا جائے،ڈاکٹر جنید علی شاہ سندھ گیمز کی ٹائٹل ٹرافی کراچی کے نام،وومن ایتھلیٹس میںس فیناز کی پہلی پوزیشن حیدرآباد نے 30 میڈلز کے ساتھ دوسری،سکھرنے 14 میڈلز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی ( رپورٹ کاشف فاروقی) اٹھارویں سندھ گیمز کامیابیوں کے ساتھ کراچی کی فتح کے ساتھ اختتام پزیر،موہنجو دوڑو ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛بابراعظم کی سنچری ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست

  ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202 رنز کے تعاقب میں ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام

سندھ گیمز۔ سافٹ بال کے مینز اور ویمنز کا ٹائٹل کراچی ہیروز کے نام سافٹ بال فیڈریشن کی نائب صدر فرح سعید اور ڈاکٹر فرحان عیسی نے انعامات تقسیم کئے کراچی۔ 18 ویں سندھ گیمز میں سافٹ بال ایونٹس کے مینز اور ویمنز کے ٹائٹل کراچی ہیروز نے اپنے نام کرلئے کے ایم سی اسپورٹس کپملیکس کشمیر روڈ میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے ؛ نوید انور

میں اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ نوید انور سندھ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے۔ ڈی جی کے ڈی اے کی مختلف ایونٹس میں شرکت اور کھلاڑیوں سے خطاب کراچی ؛ میں اور اور میرا ادارہ کھیلوں کی سرپرستی جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی نوید انور نے گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "

سندھ گیمز: سیپاک ٹاکرا ایونٹ مردوں کا کراچی اور خواتین کا میرپورخاص کے نام رہا "، کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 18ویں سندھ گیمز 2024 میں سیپاک ٹاکرا کا ایونٹ نارتھ کراچی جیمخانہ میں 24 اور 25 فروری کو منعقد کیا گیا ۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر جواد الحسن تھے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل

ہربھجن اور یوراج لیجنڈز کرکٹ ٹرافی میں شامل دبئی ; لیجنڈز کرکٹ ٹرافی 8 سے 19 مارچ 2024 تک سری لنکا کے شہر کینڈی کے پالے کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ جس میں کرکٹ کے نامور ستارے شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ نے شائقین کرکٹ کوبہترین تفریح فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ پریمیئر کرکٹ میلہ 90 گیندوں ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے

شاہد آفریدی اور کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے دبئی (26 فروری) معروف اسپورٹس ادارے ٹویم اسپورٹس لمیٹڈ (ٹی ایس ایل) نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے۔ ڈبلیو سی ایل معروف زباوا انٹرٹینمنٹ کی ذہن کی پیداوار ہے جو دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز کو یکجا ...

مزید پڑھیں »

لیول 1 کوچنگ کورس27 فروری سے ملتان کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں شروع ہوگا

تین ٹیسٹ کرکٹرز لیول 1 کوچنگ کورس میں حصہ لیں گے۔ لاہور، 26 فروری 2024: تین ٹیسٹ کرکٹرز عامر ملک (14 ٹیسٹ، 24 ون ڈے)، نوید لطیف (1 ٹیسٹ، 11 ون ڈے) اور سلیم الٰہی (13 ٹیسٹ، 48 ون ڈے) چار روزہ لیول 1 کوچنگ میں حصہ لینے والے 32 شرکاء میں شامل ہیں۔ 27 فروری سے یہ کورس ملتان ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب نے دو جدید ہائی پرفارمنس مراکز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے

دو اسٹیٹ آف آرٹ ہائی پرفارمنس سنٹرز پی سی بی کے حوالے کر دیے گئے۔ لاہور، 26 فروری 2024: حکومت پنجاب نے کرکٹ ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے اپنے عزم کے تحت، دو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ مراکز ان دونوں شہروں میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 9 کی پہلی سنچری بنانے والے وینڈر ڈوسن کیا کہتے ہیں ؟

لاہور قلندرز کے وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف شاندار اننگز کھیلتے ہوئے وینڈر ڈوسن نے اپنی سنچری مکمل کی، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کیا، ڈوسن کی اننگز میں 6 چھکے ...

مزید پڑھیں »