ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024

پشاور زلمی ؛کارکردگی اور جذبات کا امتزاج ‘ کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔

زلمی: کارکردگی اور جذبات کا امتزاج لاہور 11 فروری 2024:   پشاور زلمی صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی ) سے لاکھوں توقعات کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے جن کے لیے کرکٹ ، شناخت ، فخر اور خوشی کا ذریعہ بن گئی ہے۔ پشتو لفظ زلمی کا مطلب ہے نوجوان ، جوخطے کی بھرپور ثقافت میں ایک گہرا معنی رکھتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر-19 ورلڈکپ فائنل ؛ آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے انڈر-19 ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   بینونی میں کھیلے جارہے انڈر-19 ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ بڑا ٹارگٹ سیٹ کرکے بھارت کیخلاف کامیابی یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ایشین فٹبال کپ ؛ قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

  ایشین فٹبال کپ،قطر نے اردن کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا 10 فروری کولوسیل اسٹیڈئم میں اے ایف سی ایشین کپ فائنل میچ قطر اور اردن کے درمیان کھیلا گیا، قطری کھلاڑی اکرم عفیف کی ہیٹ ٹرک کی بدولت قطر نے اردن کو 1-3سےشکست دیکر ایشین کپ کا ٹائٹل جیت لیا، قطری ٹیم کی جانب سے اکرم عفیف ...

مزید پڑھیں »

 ٹینس سٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

   ٹینس سٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق اگلے 4 سال کیلئے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں، اعصام الحق قریشی 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے، انکے مدمقابل اصغر نواز 15 میں سے 7 ووٹ لے سکے،   اسلام آباد میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ

    سجاس کے25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کا مسلسل تیسری بار کلین سوئپ محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا مقابلہ صدر اور سیکریٹری منتخب یونائیٹڈ پینل کے مقابلے میں کوئی دوسرا پینل سامنے نہیں آیا اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے 25-2024 سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض اور شاہد عثمان ساٹی بلا ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 ; سکندر رضا کے آخری گیند پر چھکے کی بدولت دبئی نے وائپرز کو ہرادیا

سکندر رضا کے آخری گیند پر چھکے کی بدولت دبئی نے وائپرز کو ہرادیا دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 27 ویں میچ میں سکندر رضا کے آخری گیند پر چھکے اور 5 چوکے اور 2 چھکوں کی مدد سے دبئی کیپیٹلز نے دبئی کیپیٹلز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ رضا ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں

  پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : شاہنواز دھانی کی کریئر بیسٹ 7 وکٹیں ایس این جی پی ایل کو واپڈا پر460 رنز کی مجموعی برتری۔ راولپنڈی 11 فروری۔   فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی شاندار بولنگ نے پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل کی واپڈا کے خلاف پوزیشن مستحکم کردی ہے۔ شاہنواز دھانی نے اپنے فرسٹ کلاس ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ؛ ملتان سلطانز نے جیسے دوبارہ جنم لیا ہو

  ملتان سلطانز ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے لیے تیار لاہور 11 فروری 2024:   ملتان سلطانز نے جیسے دوبارہ جنم لیا ہو۔ یہ وہ ٹیم ہے جو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وہ ٹورنامنٹ شروع ہونے کے ایک دن بعد 18 فروری کو اپنے مضبوط قلعے ...

مزید پڑھیں »

نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام ؛ سٹی اسکول کا 4500 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر

  نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2024 کی جنرل ٹرافی سٹی اسکول نے 4500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی دوسری پوزیشن کی جنرل ٹرافی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے 2500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی   نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز-24 بوائز اور گرلز انڈر 18 اور انڈر 25 آرچری، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، کیچ بال، ...

مزید پڑھیں »

پشاورڈویڑن باکنسگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،خیضر اللہ صدر اور اجمل خان سیکرٹری منتخب

پشاورڈویڑن باکنسگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،خیضر اللہ صدر اور اجمل خان سیکرٹری منتخب رپورٹ:غنی الرحمن پشاور:(سپورٹس رپورٹر)   پشاورڈویڑن باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ،خیضر اللہ کو صدر اور اجمل خان کو سیکرٹری منتخب کیا،جبکہ پوری کابینہ کا انتخاب متفقہ طور پر عمل میں لایاگیا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز ایگل باکسنگ اکیڈمی میں ایک غیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!